-
عالمی سامراج کے بالمقابل آہنی دیوار بننے والوں کی آج تیسری برسی، دنیا بھر میں سوگ
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸امریکی، صیہونی اور تکفیری دہشتگردی کے خلاف جنگ کے عظیم سپہ سالار جنرل قاسم سلیمانی اور انکے ساتھی ابو مہدی المہندس کی آج دنیا بھر میں تیسری برسی بڑی شان و شوکت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔
-
پروگرام جان فدا - پہلا حصہ
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۷2023/01/02
-
انداز جہاں - شہید قاسم سلیمانی کے قتل کے محرکات
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۰نشرہونے کی تاریخ 02/ 01/ 2023
-
محاذ استقامت کے شہید کمانڈروں کو کشمیری عوام کا خراج عقیدت (تصاویر+ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۱ان دنوں دنیا بھر میں انسانیت بالخصوص عالم اسلام کے مخلص خدمتگزاروں اور محاذ استقامت کے عظیم کمانڈروں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کو مختلف شکلوں میں خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔ ہندوستان کا زیر انتظام کشمیر بھی اس مہم میں پیچھے نہیں ہے اور وہاں کے نوجوانوں اور نونہالوں نے بھی بڑے پر خلوص اور پر جوش انداز میں شہدا کی خدمت میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
-
حزب اللہ لبنان نے صیہونی حکومت کو پھر آئینہ دکھایا۔ ویڈیو
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۲حزب اللہ لبنان نے سپاہ قدس کے شہید کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی تیسری برسی کی مناسبت پر ایک ویڈیو جاری کر کے صیہونی حکومت کو سخت خبردار کیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل میں کتنے امریکی ملوث تھے، ایرانی وزیر نے بتا دیا
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی شہادت کے کیس کی ایران پیروی کر رہا ہے تاہم امریکہ اور اسکے مغربی ہمنوا روڑے اٹکانے کی بھرپور کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔
-
اسلام آباد میں شہدائے قدس، گول میز کانفرنس
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
قاسم سلیمانی تمام شہیدوں میں سرفہرست، ان کی یاد کو زندہ رکھا جائے: رہبر انقلاب اسلامی
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے استقامتی محاذ میں نئی روح پھونکنے کو سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی کا اہم ترین کارنامہ قرا ر دیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کے قتل کی قانونی چاره جوئی پر زور
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۴سحر نیوز رپورٹ
-
امریکہ کے خلاف کیس عالمی اداروں میں درج
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۰جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے مقدمے کی پیروی کرنے والی قانونی اور بین الاقوامی کمیٹی کے سربراہ عباس علی کد خدائی نے کہا ہے کہ شہید قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کے قتل کو بین الاقوامی اداروں میں امریکہ کے بین الاقوامی جرم کے طور پر درج کیا گیا ہے۔