-
برطانوی سیاستدانوں کی وزیراعظم کی خاموشی پر تنقید
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۰۲برطانوی سیاستدانوں کے ایک گروہ نے اس ملک کے وزیر اعظم پر امریکی حکومت کے دہشتگردانہ اقدام پر خاموشی پر تنقید کی ہے۔
-
امریکی قونصلیٹ کی جانب عوامی ریلی
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۹عراق میں امریکی حملے میں جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی ساتھیوں سمیت المناک شہادت کیخلاف کراچی کی سیاسی اور مذھبی جماعتیں آج کراچی پریس کلب سے امریکی قونصلیٹ تک اب سے تھوڑی دیر بعد احتجاجی ریلی نکالیں گی۔
-
حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل کی جنرل قاسم سلیمانی کے گھر حاضری + ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۹شہید جنرل قاسم سلیمانی کے گھر جاکر ان کے اہل خانہ کو تعزیت پیش کرنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
شہید پرور قوم کے جذبے کو سلام + ویڈیو
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۰۲مرد مجاہد اور استقامتی محاذ کے سپہ سالار جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر اور انکے ساتھیوں کے جلوس جنازہ میں لاکھوں کی تعداد میں سوگواروں اور اعلی سول و فوجی حکام نے شرکت کی ۔
-
عراقی عوام نے امریکہ کے گستاخ وزیر خارجہ کا جواب دے دیا: جواد ظریف
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۵ایران کے وزیر خارجہ نے عراق میں جنرل سلیمانی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں عراقی شہریوں کی شرکت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عراقی عوام نے امریکہ کےگستاخ وزیر خارجہ کا جواب دیدیا ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف کشمیر میں ہڑتال
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳ہندوستان کے زیر انتظام کشمیرمیں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے خلاف احتجاج کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
امریکہ کی دہشتگرد فوج کو نکال باہر کرنے پر عراقی پارٹیوں کا اتفاق
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۸عراق کے دو بڑے پارلیمانی دھڑوں الفتح اور السائرون نے ملک سے امریکا کی دہشت گرد فوج کو باہر نکالنے پر مبنی ایک بل پیش کرنے پر اتفاق کر لیا ہے۔
-
لا پرواہ اور سرکش صدر، امریکا کو غیر ضروری جنگ کے دہانے پر لے آئے: امریکی کانگریس
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۰۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی القدس بریگیڈ کے ممتاز کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی امریکہ کے دہشتگردانہ حملے میں شہادت پر امریکی صدر ٹرمپ پر خود امریکی کڑی نکتہ چینی کر رہے ہیں۔
-
نجف اشرف میں قاسم و ابو مہدی کی عظیم الشان تشییع
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹سردار محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکارفورس کے ڈپٹی کمانڈر ابو مہدی المہندس اور دیگر شہدا کے جنازوں کی نجف اشرف میں بھی تاریخی اور انتہائي پرشکوہ انداز میں تشییع کی گئي۔
-
ٹرمپ کی دہشتگردی کے خلاف برطانوی عوام کا احتجاج
Jan ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۰سیکڑوں برطانوی باشندوں نے وزیر اعظم کے دفتر کے سامنے جمع ہو کر عراق میں انجام پانے والے امریکہ کے حالیہ دہشتگردانہ حملے کے خلاف احتجاج کیا۔