-
یمن پر سعودی اتحاد کی جارحیت کے 7 سال پورے، پورے یمن میں مظاہرے +ویڈیو
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۴یمن پر سعودی اتحاد کے حملے کے سات سال پورے ہونے پر یمنی عوام نے جارح سعودی اتحاد کے خلاف ملک گیر مارچ کیا اور ریلیاں نکالیں۔
-
عراق میں سعودی سرمایہ کاری کے خلاف قبائلی عمائدین کا مظاہرہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۹:۱۸عراق میں سعودی سرمایہ کاری کے خلاف قبائلی عمائدین نے مظاہرہ کیا۔
-
ریاض کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہیں :ایرانی وزیرخارجہ
Mar ۲۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران، ریاض کے ساتھ پانچویں دور کے مذاکرات کے لئے تیار ہے۔
-
عراقی عوام کا مظاہرہ، سعودی عرب کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کا مطالبہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴عراقی عوام نے سعودی عرب کے ساتھ تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
داعش کے حامیوں کی سعودی عرب میں کانفرنس میں شرکت، عراقی عوام میں شدید غصہ
Mar ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۹صوبہ نینوا کے قبائل کے ترجمان نے سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف ہونے والی کانفرنسوں کی خبر دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد عراق کے شیعہ مسلمانوں کے احساسات و جذبات کو بھڑکانہ ہے۔