-
شام کی حکومت نے تین روزہ عوامی سوگ کا اعلان کیا
May ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت کے بعد شام کی حکومت نے تین روزہ عوامی سوگ کا اعلان کیا ہے۔
-
شام نے اسرائیل کو دندان شکن جواب دے دیا
May ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶شام کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ دمشق کے مضافات میں صیہونی حکومت کے آج کے حملے کا ایئر ڈیفس سسٹم نے مقابلہ کر کے متعدد میزائلوں کو مار گرایا۔
-
شام کے فضائی دفاعی سسٹم نے اسرائیلی حملے کو ناکام بنادیا
Apr ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۵پریس ذرائع نے جنوبی شام میں اس ملک کے فضائی دفاعی سسٹم کی جانب سے اسرائیل کے فضائی حملے کا مقابلہ اور اس حملے کو ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے ڈرون اور میزائلی حملوں کو روکنے کیلئے کتنے ممالک نے اسرائیل کا ساتھ دیا
Apr ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۷ایران نے صیہونی حکومت کے خلاف اس کارروائی میں نیٹو، اسرائیل اور اس کے علاقائی اتحادیوں کا مقابلہ کیا۔
-
اسرائیل کے خلاف حملے، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا قانونی حق ہیں: وزارت خارجہ ایران
Apr ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۰ایران کی وزارت خارجہ نے دمشق میں ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کے خلاف صیہونی حکومت کے جارحانہ اقدام کے ردعمل کے بارے میں اعلان کیا ہے کہ یہ جوابی اقدام ، اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق اپنے دفاع کا جائز اور قانونی حق ہے-
-
دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کی مذمت
Apr ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰ناوابستہ تحریک نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کونسلر سیکشن پر صیہونی حکومت کے حملے کی سخت مذمت کی ہے۔
-
ایرانی کونسلیٹ پر اسرائيل کا حملہ عاقلانہ نہیں تھا، امریکی کانگریس کے ریپبلیکن رکن
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹امریکی کانگریس کے ریپبلیکن رکن اور انٹیلیجنس کمیٹی کے چیئر مین مائک ٹرنر نے کہا ہے کہ دمشق میں ایرانی کونسلیٹ پر اسرائيل کا حملہ عاقلانہ نہیں تھا۔
-
شام کے صدر اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو سزا ملنا یقینی ہے۔
-
ایرانی کونسلیٹ پر اسرائیلی حملے کے لئےامریکا کی جواب دہی پر زور، ایرانی وزیر خارجہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۸ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں ایران کے قونصلر سیکشن پر نسل کش صیہونی حکومت کے دہشتگردانہ حملے کی ذمہ داری امریکی حکومت پر عائد ہوتی ہے اور اسے جواب دینا پڑے گا۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈے پر 40 میزائل فائر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳لبنان کی سرزمین سے شام کے مقبوضہ جولان کےعلاقے پر دسیوں میزائل فائر کئے گئے ہیں۔