-
اسرائیل کے فوجی اڈے پر 40 میزائل فائر
Apr ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۳لبنان کی سرزمین سے شام کے مقبوضہ جولان کےعلاقے پر دسیوں میزائل فائر کئے گئے ہیں۔
-
شام میں شہید ہونے والے ایرانی فوجی مبصروں کی حضرت رقیہ (س) کے حرم میں تشییع جنازہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵جلوس جنازہ کے شرکاء نے عہد کیا کہ وہ پاسبان حرم کے شہداء کے پاک خون کو ہرگز رائیگان نہيں جانے دیں گے۔
-
صیہونی حکومت کو دنداں شکن جواب دینے پر زور
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶شام میں متعین اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے خبر دار کیا ہے کہ ہم غاصب صیہونی حکومت کے حملے کا ویسا ہی جواب دیں گے اور اس کے وقت کا انتخاب ہم خود کریں گے۔
-
امریکا کو اہم پیغام ارسال، ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ دمشق میں ایران کے سفارت خانے کے قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کے حملے کے بعد امریکا کو اہم پیغام ارسال کردیا گیا ہے۔
-
ایرانی قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کا حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس منگل کو
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰روس کی درخواست پر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایران کے مراسلے کے بعد، سلامتی کونسل نے شام کے دارالحکومت دمشق ميں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے سے متعلق اجلاس آج منگل کو طلب کیا ہے۔
-
ایرانی سفارت خانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کی سعودی عرب کی جانب سے مذمت
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۰سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر حملے کی مذمت کی ہے
-
اسرائیلی جارحیت کے جواب کے بارے میں ایران فیصلہ کرے گا، ترجمان وزارت خارجہ
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزرات خارجہ نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر صیہونی حکومت کےجارحانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ایران اس واقعے کے بعد اسی نوعیت کا جوابی اقدام کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہوئے جارح صیہونی حکومت کے خلاف شدید ردعمل اور سزا دینے کےبارے میں فیصلہ کرے گا-
-
قونصلرسیکشن کی عمارت پر حملے کے نتائج کا ذمہ دار اسرائیل ہے، ایران
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن کی عمارت پر حملے کو تمام بین الاقوامی کنوینشنوں اور معاہدوں کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے اس کے نتائج کی ذمہ داری صیہونی حکومت پر عائد کی ہے۔
-
دمشق میں ایرانی سفارتخانے کے قونصلرسیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کا حملہ (ویڈیو)
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۵غاصب صیہونی حکومت نے دمشق میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفارت خانے کے کنارے کے واقع ایران کے قونصلرشعبے کی عمارت کو حملے کا نشانہ بنایا جس میں ایران کی سپاہ پاسداران کے دو کمانڈروں سمیت سات افراد شہید ہوگئے۔
-
شام پر صیہونی جارحیت کی روس کی جانب سے مذمت
Mar ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳روس کی وزارت خارجہ نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کے حملے کی مذمت کی ہے اور اسے اشتعال انگیز و ناقابل قبول قرار دیا ہے۔