-
شام میں امریکہ کی نئی دہشت گردی، تیل اور گندم کی چوری (ویڈیو)
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۸دہشت گرد امریکہ شام کے تیل اور گندم کی چوری کر رہا ہے۔
-
گزشتہ 24 گھنٹوں میں امریکی فوجی اڈے پر دوسرا راکٹ حملہ
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۴شام میں امریکی دہشت گردوں کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے ایک بار پھر حملہ ہوا ہے ۔
-
امریکہ نے بالآخراعتراف کر ہی لیا
Jan ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷شام میں امریکی دہشت گردوں کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے ایک بار پھر حملہ ہوا ہے ۔
-
شام اور ترکی کی نزدیکی سے نصرہ فرنٹ پریشان
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۲دہشت گرد کروہ نصرہ فرنٹ نے شام اور ترکی کی نزدیکی کی خبروں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔
-
ذوالفقار۱۴۰۱ فوجی مشقوں کا تیسرا دن، فرضی دشمن کا ڈرون تباہ (ویڈیو)
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۳ان دنوں ایران کی سالانہ فوجی مشقوں ذوالفقار کا سلسلہ جاری ہے، مشقوں کے تیسرے دن ایرانی فوج نے اپنے طے شدہ مقاصد میں اہم کامیابیاں حاصل کیں۔ اس دن فرضی دشمن کے ایک درانداز ڈرون طیارے کو کامیابی کے ساتھ مار گرایا۔ اسکے علاوہ قومی سطح پر تیار شدہ زمین سے ہوا، ہوا سے زمین، سمندر سے ہوا میں مار کرنے والے میزائلوں اور ٹارپیڈوز کی توانائیوں کا بھی کامیاب مظاہرہ کیا گیا۔
-
اسرائیلی حملے کو ناکام بناتے ہوئے 2 شامی فوجی جاں بحق
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹اسرائیلی حملے کو ناکام بناتے ہوئے 2 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
شام؛ فوجی چھاونی پر دہشتگردوں کا حملہ 6 فوجی جاں بحق
Jan ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۹شام میں دہشتگردانہ حملے میں 6 شامی فوجی جاں بحق ہو گئے ہیں ۔
-
شامیوں نے امریکہ کو سال کا آخری تحفہ دے دیا
Dec ۳۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۴شام میں امریکی دہشت گرد فوج کے غیر قانونی فوجی اڈے پر راکٹوں سے ایک بار پھر حملہ ہوا ہے ۔
-
صیہونی فوج کی سالانہ رپورٹ، شام پر درجنوں حملوں کا اعتراف
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۳۶صیہونی فوج کی سالانہ رپورٹ میں شام کے خلاف درجنوں کارروائیوں اور تحریک جہاد اسلامی کے 14 رہنماؤں کے قتل کا اعتراف کیا گیا ہے۔
-
علاقے میں نئی تبدیلی، شام اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی ہو سکتی ہے ملاقات
Dec ۲۹, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۸ترکیہ کے وزیر خارجہ مولود چاؤش اوغلو کا کہنا ہے کہ عنقریب شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات کرنے والا ہوں۔