-
باجوڑ خودکش دھماکے کی طالبان نے کی مذمت
Jul ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹افغان عبوری حکومت نے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی- ف) کے ورکرز کنونشن کے دوران ہونے والے دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
شام؛ دمشق کے علاقے زینبیہ میں زور دار دھماکے، 35 افراد شہید و زخمی (ویڈیو)
Jul ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۸شام کے علاقے دمشق کے جنوب میں واقع زینبیہ میں زور دار دھماکوں کے نتیجے میں 35 افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
جون 2022 سے جون 2023 تک خیبرپختونخوا میں 665 دہشت گردانہ حملوں کی رپورٹ
Jul ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶کے پی پولیس نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 18 جون 2022 سے 18جون 2023 تک صوبے میں 665 دہشت گردانہ حملے ہوئے ہیں جن میں 15 خودکش حملے بھی شامل ہیں۔
-
دہشتگردی اور انتہاپسندی کے خلاف ماؤں اور ننہے بچوں کے احتجاج کا عالمی دن (ویڈیو/تصاویر)
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲عالمی یوم علی اصغر در حقیقت دہشتگردی، انتہا پسندی، تعصب اور باطل کے خلاف ماؤں اور انکے ننہے بچوں کے احتجاج کا عالمی دن ہے۔ اسی مناسبت سے ایران سمیت دنیا بھر میں آج نہایت پروقار انداز میں خصوصی اجتماعات ہو رہے ہیں۔
-
پشاور باڑا میں دہشت گردوں کا حملہ، 5 سیکورٹی اہلکار جاں بحق، 12 زخمی
Jul ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۲پشاور باڑا میں چند گھنٹوں کے اندر دہشت گردوں نے پولیس چیک پوسٹ اور ایک عمارت پر حملہ کرکے پانچ سیکورٹی اہلکاروں کو ہلاک اور 12 سے زیادہ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔
-
یوکرینی فوجیوں کی دہشتگردی (ویڈیو)
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۱حال ہی میں یوکرین سے ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ یوکرین کے فوجیوں نے اپنی دہشتگردانہ ماہیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک کار کو روکا اور اُس میں سوار سبھی عام شہریوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور اس کے بعد انکی لاشوں کو سبزہ زار کے درمیان ڈال کر انکی کار کو بھی چھپانے کی کوشش کرنے لگے۔ ماضی میں بھی اس قسم کی متعدد ویڈیوز سامنے آ چکی ہیں جن سے بعض یوکرینی فوجیوں کی دہشتگردانہ ماہیت کی عکاسی ہوتی ہے، اُن میں شام میں ناکام ہوئے تکفیری دہشتگردوں کی یوکرین میں موجودگی بھی شامل ہے۔
-
کور کمانڈرز کے ساتھ پاکستان آرمی چیف کا اہم اجلاس، ملک میں پنپتی دہشتگردی پر سخت اظہار تشویش
Jul ۱۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸پاکستان کی فوج نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد گروہوں کو مبینہ طور پر پڑوسی افغانستان میں حاصل پناہ گاہوں اور وہاں جدید ہتھیار تک اُن کی رسائی کو ملک کی اندرونی سلامتی کے لئے بنیادی خطرہ قرار دیا ہے۔
-
پاکستان؛ ژوپ کینٹ پر پھر دہشت گردانہ حملہ، فوج کی جوابی کاروائی سے ناکام
Jul ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۴گزشتہ رات دہشت گردوں نے ژوب میں کینٹ کے علاقے میں حملہ کرکے فوجی حساس علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کی لیکن سیکورٹی فورسز کی جوابی کاروائی سے ان کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔
-
ایران میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، دہشت گردانہ کارروائی سے پہلے ہی جیش الظلم کا دہشتگرد گرفتار
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۵ایران کے سیکورٹی اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشتگردانہ کارروائی سے قبل ہی ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
-
دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپوں میں ایک ہی دن میں پاکستان کے 12 فوجیوں کی موت
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۱پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دہشتگردوں کے ساتھ ہوئی جھڑپوں کے دوران بارہ فوجی جوانوں کی موت ہو گئی۔