-
نامہ نگاروں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانے کے خلاف فلسطین کا احتجاج (ویڈیو)
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۲فلسطین کے ایک میڈیا سینٹر نے ناجائز صیہونی حکومت کی جانب سے فلسطینی نامہ نگاروں اور صحافیوں پر جان بوجھ کر حملے اور انہیں نشانہ بنائے جانے کے سلسلے میں تحقیقات کے لئے ایک خصوصی کمیٹی بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
شام میں کار بم دھماکہ، بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
Jul ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۷شام میں ہونے والے کار بم دھماکے میں بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
-
زاہدان؛ یوں کام تمام ہوا دہشتگردوں کا (ویڈیو)
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۴ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر زاہدان میں گزشتہ روز 4 دہشتگردوں نے تھانہ نمبر 16 پر حملہ کیا جس کے بعد سکیورٹی فورسز کے ساتھ انکا مقابلہ شروع ہو گیا۔ پولیس کے آپریشن میں چاروں دہشتگرد ڈھیر ہو گئے جبکہ دو پولیس اہلکاروں نے بھی جام شہادت نوش کیا۔
-
زاہدان کے دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے دعویداروں کی ڈرامائی خاموشی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۷ایران کے ادارۂ انسانی حقوق کے سربراہ نے زاہدان کے دہشتگردانہ حملے پر انسانی حقوق کے دعویداروں کی ڈرامائی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین جھڑپ, چار فلسطینی زخمی
Jul ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۱۰صیہونی دہشتگردوں اور فلسطینی نوجوانوں کے مابین ہونے والی تازہ ترین جھڑپوں میں مزید چار فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
امریکہ شام میں نئی شرارت کے درپے، داعش کو کیمیاوی ہتھیار دے دئے
Jul ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۳روس کی فارن انٹیلی جنس سروس نے خبردار کیا ہے کہ امریکہ دمشق اور عرب ممالک کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کے عمل کو متاثر کرنے کے لیے شام میں زہریلے کیمیکل استعمال کرنے اور اُس کا الزام دمشق حکومت کے سر ڈالنے کے لئے تیار ہو رہا ہے۔
-
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، میجر اور سپاہی جاں بحق
Jul ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۲یہ واقعہ ضلع شیرانی میں تین چوکیوں پر بیک وقت حملوں میں چار سکیورٹی اہلکاروں کے جاں بحق ہونے کے چند گھنٹے بعد پیش آیا۔
-
پاکستان؛ سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر فائرنگ سے 4 اہلکار جاں بحق
Jul ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۰پولیس نے حملہ آور دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
-
پاکستان؛ سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 6 دہشت گرد ہلاک
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک اور شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کرتے ہوئے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر شامی فوج کا فضائی حملہ، 50 دہشت گرد ہلاک و زخمی
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۶شام کے صوبے ادلب کے جبل الزاویہ علاقے میں ہونے والے فضائی حملے میں تحریر الشام کے 50 دہشت گرد ہلاک و زخمی ہو گئے۔