-
پاکستان؛ پولیس وین پر حملہ، 6 جاں بحق
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ کے شہر لکی مروت میں دہشت گردوں نے ایک پولیس گشتی گاڑی پر حملہ کر دیا جس سے 6 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے، علاقے میں دہشتگردوں کی گرفتاری کےلئے آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔
-
ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک اور دھماکہ (ویڈیو)
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۶ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک اور بم دھماکہ ہوا ہے، ابھی تک اس دھماکے میں ہلاک یا زخمی ہونے والے افراد کے بارے میں تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔
-
شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک خودکش ڈرون مار گرایا
Nov ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۹شامی فوج نے دہشت گردوں کا ایک ڈرون مار گرایا ہے جو شامی فوجی اڈے پر حملہ کرنے کی غرض سے پرواز کر رہا تھا
-
صیہونی دہشتگردوں کی فائرنگ، ایک فلسطینی خاتون شہید (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۲صیہونی دہشتگردوں نے مغربی رام اللہ کے بیتونیا علاقے میں ایک کار پر فائرنگ کر کے ایک فلسطینی خاتون کو شہید کر دیا۔
-
ایران نے استنبول دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵ایران نے گزشتہ روز ترکی کے شہر استنبول میں ہوئے دہشتگردانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
استبول دہشتگردانہ دھماکے میں ملوث ایک شخص گرفتار: ترک پولیس کا دعویٰ (ویڈیو)
Nov ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۰ترکیہ کی پولیس نے استنبول دہشتگردانہ حملے میں ملوث ایک شخص کو گرفتار کرنے کی خبر دی ہے۔
-
انسانی حقوق کا سیاسی اجلاس بلانے کی کوششوں پر ایران کا اقوام متحدہ کو انتباہ
Nov ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ گفتگو میں ایران کے سلسلے میں انسانی حقوق کونسل کا اجلاس بلانے کے لئے جاری کوششوں کی مذمت کی اور خبردار کیا کہ مذخورہ کونسل کے اس سیاسی اقدام کا مغرب کے ساتھ ایران کے تعاون پر برا اثر پڑے گا۔
-
صیہونی فائرنگ میں دو اور فلسطینی شہید
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۸فلسطین میں صیہونی فوج کی جارحیت جاری ہے، اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں مزید دو فلسطینیوں کو شہید کردیا۔
-
ایران: سعودی انٹرنیشنل دہشتگرد نیٹ ورک کی کارکن گرفتار
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۶ایران میں سعودی انٹرنیشنل دہشت گرد نیٹ ورک کی کارندہ خاتون «الہام افکاری» کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
عراق میں داعشی سرغنہ اپنے دہشتگرد ساتھیوں سمیت ہلاک
Nov ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عراق کے صوبہ نینوا میں داعش کا سرغنہ اپنے دہشتگرد ساتھیوں کے ساتھ ہلاک ہو گیا۔