-
عراقی سیاستداں ابوظبی میں گرفتار
Nov ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۱۵عراق میں متحدہ عرب امارات کی تخریبی کارروائیوں کا انکشاف کرنے والے عراقی سیاستداں کو ابوظبی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے درمیان اتحاد کی اپیل
Nov ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۷تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ سینچری ڈیل کا مقابلہ کرنے کے لئے تمام فریقوں کے درمیان اتحاد و یکجہتی ضروری ہے۔
-
شاہ بحرین اور صیہونی وزیراعظم کی خفیہ ملاقات
Oct ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶بحرینی ذرائع ابلاغ نے ہنگری میں صیہونی وزیر اعظم اور بحرین کے بادشاہ کے درمیان خفیہ ملاقات کی خبر دی ہے
-
مائنس امریکہ فارمولا، مغربی ایشیا کے امن کا ضامن
Oct ۱۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۱ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے شمالی شام سے امریکی فوجیوں کے انخلا کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ایشیا کا علاقہ امریکہ کے بغیر زیادہ پرامن ہوگا۔
-
غرب اردن میں حضرت یوسف کے مقبرہ پر انتہا پسند صیہونیوں کا حملہ
Oct ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۵ایک ہزار صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی حکومت کے وزیراقتصادیات ایلی کوھین کے ساتھ مل کر غرب اردن کے شہر نابلس میں حضرت یوسف پیغمبر کے مقبرہ پر حملہ کردیا ۔
-
خلیج فارس میں اغیار کی فوجی موجودگی ہی بدامنی کا باعث ہے، ایرانی مندوب
Aug ۲۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۱۸اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ خلیج فارس کی سلامتی کے تحفظ کی ذمہ داری اس کے ساحلی ملکوں کی ہے انہوں نے کہا کہ اس اسٹریٹیجک آبی راستے میں علاقے سے باہر کی فوجی موجودگی اور مداخلت بدامنی کا باعث ہے جو قابل قبول نہیں ہے
-
سینچری ڈیل کے خلاف ہمہ گیر انتفاضہ کی اپیل
Aug ۱۴, ۲۰۱۹ ۲۳:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
حجاج کرام کے نام رہبرانقلاب اسلامی کاخصوصی پیغام(مکمل متن)
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۷رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امسال بھی حج کے اعمال و ارکان میں مصروف حجاج کرام کے نام ایک پیغام جاری کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی نے اس پیغام میں حجاج کرام کی توجہ کلیدی نکات اور حج کے اہم ترین پہلوؤں کی جانب مبذول کرائی۔
-
سینچری ڈیل کسی صورت کامیاب نہیں ہو گی، رہبر انقلاب اسلامی کی تاکید
Aug ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۵:۰۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے تمام مسلمانوں کو دشمنوں کے مکر کو ناکام بنانے کے عمل میں فعال شرکت کی دعوت دیتے ہوئے تاکید فرمائی ہے کہ مزاحمتی محاذ کے عزم و ایمان کے نتیجے میں سینچری ڈیل ناکام ہوکے رہے گی۔
-
سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف پوری فلسطینی قوم متحد
Jul ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۶:۲۵حماس کے رہنما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ امریکہ کے تیار کردہ ناپاک سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف پوری فلسطینی قوم متحد ہے۔