-
امریکا اور آل سعود سے فلسطینی نوجوانوں کی ناراضگی + ویڈیو
Jun ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۵:۳۳ڈیل آف سینچری کے مسئلہ پر امریکا اور آل سعود سے فلسطینی عوام کی مزید ناراضگی بڑھ گئی ہے اور انہوں نے اپنی ناراضگی ظاہر کرنے کا نیا طریقہ نکالا ہے۔
-
ڈیل آف سینچری، یاسر عرفات کے بارے میں عبد الباری عطوان کا اہم انکشاف
Jun ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۱آج سےتقریبا 26 سال پہلے، فلسطینی عوام اور تنظیم، پیشرفتہ عرب معاشرے کے سب سے بڑے جال میں پھنس گئیں ۔ یہ جال اسرائیل، اس کے کچھ عرب اور مغربی اتحادیوں نے بچھایا تھا، اس جال میں عرب آنکھ کھول کر پھنسے اور اب تک چھٹپٹا رہے ہیں ۔
-
انداز جہاں - سینچری ڈیل کی ناکامی پر رہبرانقلاب اسلامی کی تاکید
Jun ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۷نشرہونے کی تاریخ 06/ 06/ 2019
-
ڈیل آف سینچری سے مقابلے کے لئے فلسطینی گروہوں کی آمادگی
Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۴فلسطین کے مزاحمتی گروہوں نے امریکا کے ڈیل آف سینچری منصوبے سے مقابلے کے مقصد سے ایک قومی محاذ تشکیل دیا ہے ۔
-
اسرائیل نے غزہ کی سرحد پر آئرن ڈوم سسٹم نصب کر دیا
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۶اسرائیل نے غزہ سے ملنے والی سرحدوں کے قریب آئرن ڈوم اینٹی میزائل سسٹم نصب کر دیا۔ دوسری جانب جہاد اسلامی فلسطین کے پولیٹیکل بیورو کے رکن شیخ نافذ عظام نے کہا ہے مسئلہ فلسطین خطرناک مرحلے میں داخل ہو گیا۔
-
ڈیل آف سینچری، مخالفتوں کے باوجود نافذ کرنے کی ضد
Jun ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۸ایک مسئلہ یہ بھی ہے کہ ڈیل آف سینچری کو نافذ کرنے کے لئے سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کو اصل رکن کے طور پر مد نظر رکھا گیا تھا تاہم سینئر صحافی جمال خاشقجی کے بہیمانہ قتل اور جنگ یمن کی وجہ سے بن سلمان پوری دنیا میں بری طرح بدنام ہوگئے ہیں ۔
-
سینچری ڈیل سازشی منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا، رہبر انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۵رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ ناپاک سینچری ڈیل منصوبہ ہرگز کامیاب نہیں ہو گا، ان عرب اور اسلامی ملکوں اور فلسطینی گروہوں کی تعریف کی جنھوں نے اس ناپاک منصوبے کو مسترد کردیا ہے
-
سنچری ڈیل منصوبہ ، بحرین اور سعودی حکام کے لئے دلدل
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۲۷رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ بحرینی اور سعودی قیادت نے فلسطینیوں سے غداری کرکے دلدل میں قدم رکھ دیا ہے-
-
صدی معاملہ کسی بھی صورت میں کامیاب نہیں ہوگا : رہبر معظم انقلاب اسلامی
Jun ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مصلائے حضرت امام خمینی (رہ) میں نمازعید سعید فطر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی۔
-
ڈیل آف سینچری کی ناکامی کا اعتراف (نواں حصہ)
Jun ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۶اسرائیلی تجزیہ نگار شلومو شامیر نے معاریو اخبار میں اپنے ایک مقالے میں لکھا کہ ڈیل آف سینچری منصوبہ اعلان سے پہلے ہی ناکام ہو چکا ہے ۔