-
سینچری ڈیل کا مستقبل غیر یقینی، امریکی وزیرخارجہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۳امریکی وزیر خارجہ نے ایک خصوصی نشست میں کہا ہے کہ سینچری ڈیل منصوبہ کامیاب ہونا بہت مشکل ہے۔
-
سازشی منصوبہ ڈیل آف سینچری اور عرب شہزادوں کو رشوت (آٹھواں حصہ)
Jun ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۵۹منصوبے کا اعلان کو باقاعدہ نہیں کیا گیا تاہم اس کے بارے میں اطلاعات جان بوجھ کر لیک کی گئیں تاکہ رد عمل کا اندازہ لگایا جا سکے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف دشمنان اسلام کی سازش
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۱۶:۳۴یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل نے سینچری ڈیل سازشی منصوبے پر عمل درآمد کے لئے امریکہ و اسرائیل کو بعض عرب ملکوں کی حاصل حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو دشمنان اسلام کی ایک بڑی سازش کا سامنا ہے۔
-
ڈیل آف سینچری اور عرب ممالک کے مواقف (ساتواں حصہ)
Jun ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۹گزشتہ مہینے سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کی جانب سے صیہونی حکومت کے اعتراف سے متعلق دیئے جانے والے بیان اور اس کے بعد بحرین کی آل خلیفہ حکومت کی جانب سے اسرائیل کے اعتراف کے رجحان کو ڈیل آف سینچری کے تناظر میں دیکھا جا سکتا ہے۔
-
سینچری ڈیل کبھی کامیاب نہیں ہو گی، سید حسن نصراللہ
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۱حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف امریکہ کا سینچری ڈیل منصوبہ کبھی کامیاب نہیں ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی یوم القدس کو ناکام کرنے کی کوششیں شکست سے دوچار ہو گئی ہیں۔
-
ڈیل آف سینچری، امریکی- صیہونی سازش (چھٹا حصہ)
Jun ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۳:۴۸دستاویز کے مطابق امریکا، یورپی یونین اور خلیجی ریاستیں اس سودے پر سرمایہ کاری کریں گے، جس کی کل لاگت تیس بلین امریکی ڈالر یا چھے بلین ڈالر سالانہ ہے۔
-
سینچری ڈیل فلسطینی امنگوں کو نابود کرنے کی ایک شرمناک سازش، صدر مملکت
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۷ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ سینچری ڈیل فلسطینی امنگوں کو نابود، صیہونیوں کے غاصبانہ قبضے کی توسیع اور تمام اسلامی ملکوں کو جارحیت کا نشانہ بنائے جانے کی ایک شرمناک سازش ہے۔
-
مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل سے حل نہیں ہو گا، خطیب جمعہ تہران
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۵:۵۹تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین سینچری ڈیل کے ذریعے حل نہیں ہو گا۔
-
منامہ کانفرنس میں اقوام متحدہ کی شرکت نہیں ہو گی
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۲اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ یہ ادارہ منامہ میں سینچری ڈیل سے متعلق اقتصادی کانفرنس میں شرکت نہیں کرے گا-
-
ڈیل آف سینچری، امریکی- صیہونی سازش (پانچواں حصہ)
May ۳۱, ۲۰۱۹ ۰۵:۱۳ڈیل آف سینچری وہ واحد دستاویز نہیں ہے، جو منظر عام پر آنی ہے بلکہ یہ اصل خفیہ ڈیل آف سینچری کا وہ حصہ ہے، جسے منظر عام پر لایا جانا ہے۔ حقیقی ڈیل آف سینچری اس خطے میں ایک ریاست یعنی اسرائیل کا قیام نیز قضیہ فلسطین کا ہمیشہ ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہے۔ پہلے مرحلے میں اتحادیوں کے تعاون سے اس ڈیل کے زیادہ سے زیادہ اہداف کو حاصل کیا جائے گا اور پھر مرحلہ وار ایک طے شدہ منصوبے کے تحت اس خطے میں ایک ریاست کو وجود بخشا جائے گا۔