-
روس پر دباؤ بڑھانے کا ممکنہ نتیجہ ایٹمی جنگ ہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۱اقوام متحدہ کے سابق اہلکار اسکاٹ ریٹر نے کہا ہے کہ روس پر جنگ کے ذریعے دباؤ بڑھانے کا نتیجہ ایٹمی جنگ کی صورت میں برآمد ہو سکتا ہے۔
-
روس نے بتایا کس طرح ڈرون طیارے استعمال کئے جاتے ہیں!
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۰۶ایک خصوصی ویب سائٹ نے رپورٹ دی ہے کہ روس نے دنیا کی فوجوں کو ڈرون کے اسمارٹ استعمال کا طریقہ دکھا دیا۔
-
روس کا جوابی حملے میں 600 یوکرینی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ (ویڈیو)
Jan ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰روس نے ہفتے کے دن اپنے فوجیوں پر ہونے والے یوکرینی فوج کے حملے میں ہلاک ہونے والے 89 فوجیوں کے انتقام کے لئے 600 یوکرینی فوجی ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
-
یوکرین کا ایک مگ 29 جنگی طیارہ اپنے ہی ائیرڈیفنس کا شکار ہو کر تباہ
Jan ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۷روس یوکرین جنگ کے دوران یوکرینی ائیرڈیفنس نظام اوسا نے اپنے ہی ایک مگ 29 جنگی طیارے کو نشانہ بناکر تباہ کر دیا ہے۔
-
روس کی جانب سے یوکرین میں فائربندی کی پیش کش، یوکرین نے مسترد کردی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۳روس کے صدر نے آرتھوڈاکس عیسائیوں کے مذہبی رہنما کی درخواست پر یوکرین کے محاذ پر عارضی جنگ بندی کا اعلان کیا، لیکن یوکرین نے اس فائربندی کی درخواست کو مسترد کردیا۔
-
روس کے صدر نے کس کے کہنے پر جنگ بندی کی تجویز پیش کی
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۸روسی صدر کی جنگ بندی کی تجویز کا اقوام متحدہ نے خیر مقدم کیا ہے جبکہ یوکرین نے اسے مسترد کر دیا ہے ۔
-
یوکرین غلط پروپیگنڈا کر رہا ہے، ہمارے صرف 63 فوجی مرے: روس
Jan ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۶یوکرین کے ایک دن میں 760 روسی فوجی مارنے کے دعوے پر روس نے رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ ایک غلط پروپیگنڈا ہے اور ہمارے صرف 63 فوجی مرے ہیں۔
-
یوکرین کا بڑا دعویٰ؛ 48 گھنٹے میں روس کے 1470 فوجی ہلاک ہوئے
Jan ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸یوکرین نے 2023 میں بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ 48 گھنٹے میں روس کے 1470 فوجی ہلاک کئے گئے ہیں۔
-
یوکرین کی جنگ، کیا روس کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر رہی ہے؟
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۳یوکرین اور روس کے درمیان جاری جنگ کو 9 مہینے کا عرصہ ہو گیا ہے اور اب تک دونوں ممالک کے ہزاروں فوجی ہلاک ہوچکے ہیں۔
-
یورپ کو حساس جوہری مسئلہ پر دانشمندی سے کام لینا چاہئیے: روس
Dec ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے تاس خبر رساں ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے یورپ کو حساس جوہری مسئلہ پر دانشمندی اور صبر و تحمل سے کام لینے کا مشورہ دیا ہے۔