برطانوی وزیر اعظم لز ٹرس نے وزیر خزانہ کوازی کوارٹینگ کو محض ایک ماہ کے اندر برطرف کر دیا ہے۔
سحر نیوز رپورٹ
برطانوی حکام کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں مذہب کی بنیاد پر نفرت آمیز حملوں کا شکار ہونے والوں میں سرفہرست مسلمان ہیں۔
برطانیہ کی نئی وزیر اعظم اور کنزرویٹو پارٹی کی رہنما لز ٹرس نے کہا ہے کہ میں انتہا پسند صیہونی ہوں اور اپنی حکومت میں برطانیہ اور اسرائیل کے تعلقات کو نئی بلندیوں تک پہنچانے پر کاربند ہوں۔
برطانوی شہریوں نے مہنگائی اور توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے بجلی کے بلوں کو جلا دیا۔
ایران دشمن عناصر کی بربریت نے لندن پولیس کو رد عمل پر مجبور کر دیا۔
برطانیہ کی نومنتخب وزیراعظم لز ٹرس اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے پر غور کر رہی ہیں۔
فلسطین کی جہاد اسلامی کے ترجمان نے قدس میں برطانوی سفارتخانے کی منتقلی سے متعلق برطانوی وزیر اعظم کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ایک اور سامراجی جارحیت قرار دیا ہے۔
ہندو مسلم کشیدگی کا دائرہ اب ہندوستان سے نکل کر برطانیہ تک جا پہنچا ہے۔
برطانیہ کے نئے بادشاہ نے نسلی امتیاز کا مظاہرہ کیا ہے۔