-
ٹرمپ کی شکست، کارٹونسٹ کی نظر میں...
Nov ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷امریکا کا 2020 کا متنازع صدارتی انتخابات، اس کے نتائج اور ٹرمپ کا نتائج کے بارے میں رد عمل، دنیا کے میڈیا کی سرخیاں بنا ہوا ہے۔
-
جوبائیڈن کی کامیابی پر رہبر انقلاب اسلامی کے دفتر کا رد عمل
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۱امریکا میں صدارتی الیکشن اور اس کے نتیجے کے تعلق سے رونما ہونے والے اتفاقات و واقعات کو امریکی جمہوریت کی گھناؤنی حقیقت کا مظہر قرار دیا ہے۔
-
ٹرمپ کی شکست پر قلم کا رد عمل! ۔ کارٹونز
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۰سوشل میڈیا صارفین اور کارٹونسٹ حضرات نے امریکی صدر ٹرمپ کی صدارتی انتخابات میں شکست کے بعد خاکوں کی شکل میں رد عمل دکھایا ہے۔
-
ٹرمپ کے طرفدار ہتھیاروں کے ساتھ سڑکوں پر نکل آئے
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹امریکہ کے صدارتی الیکشن میں جوبائیڈن کی کامیابی کا اعلان کر دیا گیا ہے لیکن موجودہ صدر ٹرمپ نے نتیجے کو قبول کرنے سے انکار کر دیا ہے، اسی کے ساتھ ٹرمپ کے مسلح طرفدار بھی آتشیں اسلحے کے ساتھ سڑکوں پر نکل پڑے ہیں۔
-
ٹرمپ کی شکست کے بعد انکے حامی سڑکوں پر
Nov ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۰گزشتہ شب ٹرمپ کی شکست اور انکے حریف جوبائیڈن کی کامیابی کے اعلان کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی مختلف شہروں میں سڑکوں پر نکل آئے اور انتخابات میں دھاندلی کا دعوا کرتے ہوئے انہوں نے ٹرمپ کی حمایت میں خوب نعرے بازی کی۔
-
ٹرمپ کے حامی دعا میں جُٹے!
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۴حال ہی میں ایسی ویڈیوز اور تصاویر منظر عام پر آئی جو اس بات کی حکایت کرتی ہیں کہ امریکہ کے موجودہ صدر اور صدارتی انتخابات کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی سے ناامید ہو رہے انکے حامی انکی کامیابی کے لئے دعائیں کرنے میں مصروف ہو گئے ہیں۔ عجیب بات یہ کہ اس قسم کی تصاویر ہندوستان سے بھی موصول ہوئی ہیں جن میں انتہا پسند ہندوؤں کو انکی کامیابی کے لئے دعا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
-
صدارتی انتخابات میں بائیڈن کی جیت پر ٹرمپ اور دیگر اہم شخصیات کا ردعمل
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۵امریکہ میں ہوئے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جو بائيڈن کی فتح پر اس ملک کے سیاسی رہنماؤں کے ردعمل سامنے آ رہے ہیں۔
-
جو بائیڈن امریکہ کے چھیالیسویں صدر منتخب، ٹرمپ کو ہرا کر صدارتی الیکشن جیتا
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۹پینسلوانیا اور ایریزونا ریاستوں میں ووٹوں کی گنتی پوری ہو جانے کے ساتھ ہی ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار جو بائيڈن صدارتی الیکشن جیت گئے ہیں۔
-
امریکی جمہوریت کا اصلی چہره سامنے آگیا
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷سحر نیوزرپورٹ
-
عوامی ووٹوں کے مقابلے میں ٹرمپ کی مزاحمت جاری
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۸ایک ایسے وقت جب امریکہ کی بعض ریاستوں میں ابھی ووٹوں کی گنتی جاری ہے اور اب تک کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ڈیموکریٹ امیدوار جو بائیڈن کامیابی سے قریب ہو چکے ہیں مگر امریکہ کے موجودہ صدر ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی ہونے کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے حریف امیدوار کو اپنی کامیابی کا دعوی نہیں کرنا چاہئے۔