-
وہائٹ ہاؤس سے ٹرمپ کے ممکنہ جبری انخلا کا پلان تیار
Nov ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۰ڈونالڈ ٹرمپ کو وہائٹ ہاؤس سے ممکنہ جبری طور پر نکالے جانے کے طریقے کار پر تبصرے شروع ہوگئے۔
-
سعودی عرب، امریکی انتخابات سے سبق لے: یمن
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۴یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ جس طرح سے امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی طاقت کی نمائش کا کوئي فائدہ نہیں ہوا، اسی طرح یمن کے خلاف جنگ اور اس کے محاصرے کا بھی کوئي فائدہ نہیں ہوگا۔
-
امریکہ میں صدارتی انتخابات کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۸امریکہ میں دو ہزار بیس کے صدارتی امیدواروں کے درمیان جیت کا تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے اور صدر ٹرمپ نے اپنے مخالفین پر ووٹ چوری کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۶اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایک ٹوئٹ میں اپنے کامیاب دورہ ونزوئیلا کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ ونزوئیلا کے اعلی حکام منجملہ صدر مادرو سے ملاقات میں باہمی تعلقات کی توسیع اور استحکام پر زور دیا گیا۔
-
امریکا، ٹرمپ کی شکست کے ساتھ ہی فسادات پھوٹ پڑے+ ویڈیوز
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۴۴ڈونلڈ ٹرمپ کی ممکنہ شکست، ان کے حامیوں کو ہضم نہیں ہو رہی ہے جس کی وجہ سے امریکا کے مختلف شہروں میں فسادات پھوٹ پڑے ہیں۔
-
امریکا میں صدارتی انتخابات کے نتائج اور ہنگامہ
Nov ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۷سحر نیوزرپورٹ
-
میٹھے پانی کے پروجیکٹ کا افتتاح
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴خلیج فارس کا پانی میٹھا کرکے ایران کے صحرائی علاقوں میں منتقل کرنے کے قومی منصوبے کے پہلے مرحلے کا افتتاح کر دیا گیا۔
-
امریکہ میں انتخابات کے بعد مظاہروں، جھڑپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ جاری
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۳۰امریکہ میں انتخابات کے بعد جوبائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ کے حامیوں کی زور آزمائی جاری ہے۔ ملک کے مختلف شہروں میں دونوں امیدواروں کے حامیوں کے مابین ٹکراؤ ہونے کی خبر ہے۔ جبکہ ملک میں جاری عدم مساوات، نسل پرستی اور پولیس کے تشدد کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی بدستور جاری ہے۔ مظاہروں کے دوران فریقین میں خوب جھڑپیں بھی ہوئی ہیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس نے مظاہرین کو قابو میں کرنے کے لئے آنسو گیس کا استعمال کیا اور دسیوں افراد کو گرفتار کر لیا۔
-
وہائٹ ہاؤس میں مایوسی کے بادل
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۴امریکہ سے موصول ہونے والی خبریں بتاتی ہیں کہ 59 ویں صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن کو عوام نے غیر معمولی تعداد میں ووٹ دئے ہیں، اس طرح کہ اب ان میں اور جیت میں کل چھے ووٹوں کا فاصلہ رہ گیا ہے۔
-
ووٹوں کی گنتی بند کرانے کے لئے ٹرمپ کے حامیوں کا اجتماع
Nov ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶امریکہ میں صدارتی انتخابات میں ووٹوں کی گنتی جاری ہے لیکن جوبائیڈن کی کامیابی کے امکانات بڑھ جانے کے ساتھ ہی پر تشدد مظاہروں کا سلسلہ شروع ہو گیا اور ٹرمپ کی انتخابی کمیٹی نے عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔