-
امریکی صدر کے اقدامات عالمی قوانین کے منافی: جوزف نای
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰جوزف نای نے کہا ہے کہ امریکی صدر کی غفلت کی وجہ سے کورونا نے امریکہ کو اپنی لپیٹ میں لےرکھا ہے
-
کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد ٹرمپ کی پہلی تقریر
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۶امریکی صدر ٹرمپ نے کورونا میں مبتلا ہونے کے بعد پہلی انتخابی تقریر میں اپنے ڈیموکریٹ حریف جو بائیڈن پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
امریکہ میں انتخابی سروے میں پھر جو بائيڈن ٹرمپ سے کافی آگے
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۲امریکہ میں کرائے گئے تازہ انتخابی سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ڈیموکریٹ امیدوار، موجودہ صدر کو آسانی سے شکست دے دیں گے۔
-
ٹرمپ حکومت کی ایٹمی معاہدے سے متعلق پالیسی پر کملا ہیرس کی تنقید
Oct ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۹امریکی سینیٹر اور امریکہ کے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جانب سے نامزد نائب صدر کملا ہیرس نے بین الاقوامی ایٹمی معاہدے سے امریکہ کی علیحدگی اور اس معاہدے کے سلسلے میں ٹرمپ حکومت کی پالیسیوں اور کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔
-
امریکہ کے آئندہ انتخابات سب سے زیادہ دھاندلی والے ہوں گے، ٹرمپ
Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۷امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ آئندہ صدارتی انتخابات ملک کی تاریخ کے سب سے زیادہ دھاندلی والے اور بدترین انتخابات ہوں گے۔
-
امریکہ میں صدارتی الیکشن، اب تک چالیس لاکھ سے زیادہ لوگ ووٹ ڈال چکے
Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۹امریکہ میں چالیس لاکھ سے زیادہ لوگوں نے صدارتی الیکشن کے لیے اپنے حق رائے دہی کا استعمال کر لیا ہے۔
-
ٹرمپ ووٹروں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام
Oct ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۶موجودہ امریکی صدر کے الیکشن آفس کے عہدیداروں نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ پہلے ٹی وی مباحثے اور مناظرے کے دوران مسٹر ٹرمپ ووٹروں کی توجہ حاصل کرنے میں ناکام رہے ہیں۔
-
ٹرمپ جوبائیڈن جھگڑتے رہے، لوگ فریاد کرتے رہے
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۳ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ کے عوام نے اس مقام کے سامنے جمع ہوکے نسل پرستی اور ناانصافیوں کے خلاف مظاہرے کیا جہاں صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلا ٹی وی مباحثہ منعقد کیا جا رہا تھا۔
-
امریکہ کا ہر فرد جانتا ہے کہ ٹرمپ جھوٹا ہے: جو بائیڈن
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳امریکہ میں صدارتی امیدواروں میں گرما گرم بحث شروع ہو گئی جس کے دوران جو بائیڈن نے کہا کہ ٹرمپ پر مجھے یقین نہیں ہے۔
-
ٹرمپ اور بائڈن آپس میں بھڑ گئے+ ویڈیو
Sep ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸تین نومبر کو ہونے والے امریکی صدارتی انتخابات کے مد نظر پہلی بار ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے ڈیموکریٹک حریف جو بائڈن کے درمیان بحث ہوئی۔