-
اسرائیل کا اعتراف: یمن نے مختلف شہروں پر سینکڑوں میزائل اور ڈرون داغ دیئے
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۴یمنی فوج نے مقبوضہ فلسطین کے مختلف شہروں پر میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔ صہیونی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ یمن کی جانب سے اسرائیل پر زبردست حملے کئے گئے ہیں۔
-
امریکہ کے خلاف یمن کی بڑی کارروائی، امریکی طیارہ بردار جہاز کو 2 میزائل اور 4 ڈرون سے نشانہ بنایا
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۲یمنی فوج نے بحیرہ احمر میں امریکی بحری جہازوں کے خلاف مسلح کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
انداز جہاں: یمن مظہر استقامت
Jan ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۶نشر ہونے کی تاریخ 2025/1/7
-
صیہونی آبادکاروں کے نام انصار اللہ کا پیغام
Jan ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹یمن کی تحریک انصار اللہ کے سیاسی بیورو کے رکن حزام الاسد نے صیہونی آبادکاروں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ اگر چین سے سونا چاہتے ہو تو جن ملکوں سے آئے ہو وہیں واپس لوٹ جاؤ۔
-
تل ابیب میں زبردست دھماکوں کی آوازیں!
Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۷یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے مقبوضہ فلسطین( اسرائیل) پر میزائل حملے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا دفاعی نظام ہمارے میزائل روکنے میں ناکام رہا ہے۔
-
صیہونی فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۹یمنی فوج نے ایک بار پھر صیہونی فوجی ٹھکانوں پر میزائلی حملے کئے ہیں جبکہ تل ابیب میں کافی دیر تک خطرے کے سائرن بجتے رہے۔
-
امریکی سازشوں کی ناکامی میں شہید قاسم سلیمانی کے کردار پر تاکید
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۵یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو اس لیے شہید کیا کیونکہ وہ اس علاقے میں امریکی سازشوں کو ناکام بنانے میں اہم کردار ادا کر رہے تھے۔
-
یمنی میزائل نے رام اللہ میں صیہونی حکومت کے فوجی اڈے کو بنایا نشانہ + ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۶صیہونی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ یمن سے فائر کئے جانے والے میزائل نے رام اللہ کے مغرب میں ایک اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا۔ ان ذرائع کا کہنا ہے کہ یمن سے داغا گیا ایک میزائل رام اللہ کے مغرب میں واقع مودیعین فوجی اڈے پر گرا۔
-
شیخ نعیم قاسم نے بتایا کیسے مزاحمتی فورسز نے دشمنوں کو ذلیل کیا ہے!
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۴حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ مزاحمت جاری ہے۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی؛ یمن کی تحریک انصار اللہ
Jan ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۸یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت کے خلاف ملک کی کارروائیاں غزہ میں صیہونی وحشیانہ جرائم کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔