-
یمن میں جارح سعودی اتحاد کی طرف سے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی
May ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۸خبری ذرائع کے مطابق، یمن میں جارح سعودی اتحاد نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 134 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
یمن میں جنگ بندی میں توسیع کا جائزه
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۶سحر نیوز رپورٹ
-
صیہونی حکومت سے تعلقات، خطے کو اس کے حوالے کرنے کا پیش خیمہ ہے: الحوثی
May ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۴یمن کی تحریک انصار اللہ کے قائد نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو خطے کو اس قابض حکومت کے حوالے کرنے کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
جنگ بندی کی خلاف ورزی پر یمن کا انتباه
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
جنگ بندی کی راہ میں کوئی بھی رکاوٹ جنگ جاری رکھنے کا باعث بنے گی
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۴یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی اتحاد کو سخت خبردار کیا ہے کہ جنگ بندی کی راہ میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ جنگ جاری رکھے جانے کے مترادف ہوگی۔
-
یمن سے جارح فورسز کے نکلنے کا وقت آ گیا ہے: یمنی وزیر دفاع
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۰یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ملک سے جارح فورسز کے نکلنے کا وقت آ گیا ہے۔
-
حدیدہ میں کسی بھی وقت پھٹے گا ٹائم بم، یو ان نے کیا خبردار، جانئے کو ہے ذمہ دار
May ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۸اقوام متحدہ کے عہدیدار نے یمن میں ماحولیات کا بہت بڑا حادثہ ہونے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
آل سعود کی من مانیوں کے باعث یمن میں 30 ہزار مریضوں کی جان خطرے میں
May ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸یمن میں 30 ہزار مریض ایسے ہیں جنہیں علاج کے لئے بیرون ملک جانے کی ضرورت ہے۔
-
اقوام متحدہ کی اجازت کے باوجود سعودی اتحاد نے یمنی تیل ٹینکر روکا
May ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۱جنگ بندی کے باوجود جارح سعودی اتحاد نے یمن جانے والے ایندھن کے ٹینکر کو روک لیا ہے۔
-
یمن میں نام کی جنگ بندی رہ گئی، سعودی اتحاد بدستور جنگ و جارحیت میں مصروف
May ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۳الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کی طرف سے پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔