Sep ۲۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۴۲ Asia/Tehran
  • فرد انقلابی ہو تو پُل بھی بن جاتا ہے!

سلام ہو مکتب انقلاب حسینی کے پرچم تلے پروان چڑھنے والے خدمتگزار بسیجی جوانوں پر !

جمعرات کو شہید محسن حججی کے وطن نجف آباد میں انکی تشییع و تدفین کے موقع پر جہاں لاکھوں سوگواروں کا ہجوم نظر آیا وہیں کچھ انوکھے اور بے نظیر لمحات بھی نظروں سے گزرے۔انہی میں سے ایک یہ منظر ہے جس میں ایران کی رضاکار فورس بسیج کا ایک جوان پانی کی ایک چوڑی نالی کے اوپر سے گزرنے کے لئے ایک خاتون کی بڑے انوکھے انداز میں مدد کر رہا ہے۔ایران کی رضاکار فورس بسیج اپنی ہمہ جہت اور انقلابی خدمات کے لئے دنیا بھر میں پہچانی جاتی ہے۔ خود شہید محسن حججی بھی ایک کامیاب بسیجی تھے جو ایران کے بعض محروم علاقوں میں جاکر رضاکارانہ طور پر خدمات انجام دیتے تھے۔

ٹیگس