May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۴۳ Asia/Tehran

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بارہویں صدارتی انتخابات اور پانچویں شہری کونسلوں کے انتخابات میں اپنا ووٹ حسینیہ امام خمینی (رہ) میں بیلٹ بکس نمبر 110 میں کاسٹ کیا-

ٹیگس