Feb ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۳ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب اسلامی سے ہزاروں افراد کی ملاقات

رہبر معظم انقلاب اسلامی سے آج عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد ملاقات کررہے ہیں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے آج عوام کے مختلف طبقات کے ہزاروں افراد اسلامی انقلاب کی 41 ویں سالگرہ کے موقع پرملاقات کررہے ہیں۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی اس ملاقات میں اہم ملکی اور غیر ملکی امور پر روشنی ڈالیں گے۔

ہونے والی ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کے خطاب کی تفصیلات تھوڑی دیر بعد۔۔۔

 

ٹیگس