Aug ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۰ Asia/Tehran
  • سعودی عرب میں امریکی شہر! ۔ تصاویر

ظھران، ایک سعودی شہر جہاں امریکی اور یورپی رہا کرتے ہیں۔

سعودی عرب کے مشرقی ساحل پر ظھران نامی ایک شہر واقع ہے جہاں امریکیوں اور یورپیوں کے علاوہ کسی اور کو جانے کی اجازت نہیں ہے۔ یہ شہر تیل تلاش کرنے اور نکالنے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی آرامکو میں کام کرنے والے مغربی اور بالخصوص امریکی ملازمین کے لئے بنایا گیا ہے۔یہیں پر اس کمپنی کا مرکزی دفتر بھی واقع ہے۔ایک اہم بات یہ کہ اس شہر پر وہ تمام قوانین لاگو نہیں ہوتے تو دین اور شریعت کے نام پر سعودی عرب کے دیگر تمام علاقوں میں لاگو کئے جاتے ہیں۔ نہ یہاں پردہ ضروری ہے اور نہ نماز کے وقت دکان بند کرنا۔ یہاں رہ رہے باشندے اپنے من چاہے تمام امور پوری آزادی کے ساتھ انجام دے لیتے ہیں۔ 

ٹیگس