Jan ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۱ Asia/Tehran
  • اسرائیلی جرائم اور مظالم کے خلاف تحقیقات کا مطالبہ

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں کے جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے انٹرنیشنل کرمنل کورٹ پر زور دیا ہے کہ وہ اسرائیلی مظالم کی روک تھام کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔ ریاض المالکی نے اپنے بیان میں کہا کہ چیف پراسیکیوٹر آئی سی سی کو اپنے اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے فلسطینی عوام کے خلاف جرائم کو فوری طور پر رکوانا چاہیے، اسرائیل کے جنگی جرائم انسانی حقوق کے خلاف ہیں اور اسرائیل  فلسطین میں سنگین جرائم کا مرتکب ہوا ہے۔

ٹیگس