Jul ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۸ Asia/Tehran
  • افغانستان میں دہشتگرد امریکی فوجی ہلاک

افغانستان میں ایک امریکی دہشتگرد ہلاک ہوا ہے۔

ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق نیٹو نے دہشتگرد امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی تاہم واقعے کی تفصیلات نہیں بتائیں کہ وہ کس علاقے میں اور کیسے ہلاک ہوا اور تاحال کسی عسکری تنظیم نے بھی اس فوجی کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔

رواں سال افغانستان میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ گزشتہ ماہ بھی طالبان کے ایک حملے میں دو امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ 2018 میں افغانستان میں مختلف حملوں میں 12 دہشتگردامریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔

امریکہ کی جانب سے 2001 میں افغانستان پر چڑھائی کرنے کے بعد سے اب تک 2400 سے زائد دہشتگردامریکی فوجی ہلاک اور 20200 سے زائد دہشتگردامریکی فوجی  زخمی ہوئے ہیں۔

ٹیگس