Oct ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸ Asia/Tehran

فلسطینی بچوں اور خواتین کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کا سلسلہ روز بہ روز بڑھتا ہی جا رہا ہے۔

صیہونی حکومت کے مظالم پر دنیا خاموش ہے جس کی وجہ سے اس غاصب حکومت کی جراتیں بڑھتی جا رہی ہیں۔ اگر اب دنیا کے مسلمان بیدار نہیں ہوئے تو بہت دیر ہو جائے گی۔ 

ٹیگس