Jan ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۵ Asia/Tehran

کسی بھی فریضے کو وقت پر کرنا، انتہائی اہمیت کا حامل ہے، اب چاہے وہ نماز ہو، یا کوئی دوسرا شرعی فریضہ۔ اور بروقت انجام دینا بھی صرف شرعی احکام تک محدود نہیں، بلکہ عقل کا تقاضہ ہے کہ کوئی بھی کام اگر اُس کے اپنے وقت پر انجام دیا جائے، اُس کا اثر اُس سے کئی گُنا زیادہ اور بھتر ہوتا ہے اُس کی نسبت جو اپنے وقت پر انجام نہ دیا جائے۔

اسی تناسب سے سیاسی اور سماجی اقدام بھی ہیں، یعنی جو اقدام بروقت انجام پائے، وہ  معاشرے میں اثر انداز ہوجاتا ہے۔ 

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے قم کے لوگوں سے خطاب سے اقتباس 
8 جنوری 2017

ٹیگس