Jul ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۲ Asia/Tehran
  • مازندران میں باداب سورت چشمے

فوٹو گیلری

ایران کے صوبے مازندران میں باداب سورت چشمے ہیں۔ باداب  کے معنی گیس دار پانی اور سورت کے معنی شدید یا شدت کے ہیں۔ باداب سورت چشمے 1387 میں ایران  کے قدرتی آثار کے عنوان سے رجسثرڈ ہوئے۔ ان دونوں دونوں چشموں کا پانی ایک دوسرے سے  رنگ، بو،حجم اورذائقے کے اعتبار سےمختلف ہیں۔

ٹیگس