Dec ۲۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۲۴ Asia/Tehran
  • پیغمبراعظم (ص) فوجی مشقوں کا آخری مرحلہ

فوٹو گیلری

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری افواج  کے کمانڈر بریگیڈیر جنرل محمد خاکپور نے آج صبح کہا کہ 12ویں پیغمبراعظم (ص) فوجی مشقیں جو قومی اتحاد کے سائے میں اقتدار، طاقت کے مظاہرے اور دفاعی صلاحیت کو جدید بنانے کے مقصد سے شروع ہوئیں مکمل طور پر دفاعی مقاصد کیلئے اور دشمن کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے ہیں۔

ٹیگس