Nov ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱ Asia/Tehran
  • خراسان جنوبی کے باغات میں زرشک کی کثائی

زرشک ایران کے صوبے خراسان جنوبی کی اہم زراعی اجناس میں سے ایک ہے۔ زرشک اس صوبے میں سترہ ہزار سات سو چھبیس ایکڑ رقبے پر کاشت کی جاتی ہے۔

زرشک کی کاشت سے دیہی علاقے کے لوگوں کو روزگار کے موقع فراہم ہوتے ہیں۔

ایران کی مرغوب زرشک تیس سے زیادہ ملکوں منجملہ جرمنی، آسٹریلیا، آسٹریا، ہالینڈ، متحدہ عرب امارات اور امریکہ برآمد کی جاتی ہے۔ 

اطبّا زرشک کو مختلف بیماریوں کے علاج میں بھی استعمال کرتے ہیں۔

جبکہ گھروں میں خواتین زرشک کو مختلف کھانوں میں استعمال کرتی ہیں۔

اس سال امید کی جارہی ہے کہ زرشک کی پیداوار بیس ہزار پانچ سو ٹن رہے گی۔

 

 

 

 

ٹیگس