فوٹو گیلری
-
سورج مکھی کے کھیتوں کی جھلک
Sep ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۰خوی، ایران کا ایک خوبصورت شہر ہے جو اپنی قدرتی خوبصورتی اور ثقافتی ورثے کے لیے جانا جاتا ہے۔ اس شہر کو "سورج مکھیوں کا شہر" بھی کہا جاتا ہے کیونکہ یہاں کے گرد و نواح میں وسیع سورج مکھی کے کھیت پائے جاتے ہیں۔
-
مصطفی (ص) پرائز کی چھٹی اختتامی تقریب
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۹مصطفیٰ (ص) انعام اسلامی دنیا کا ایک باوقار سائنسی ایوارڈ ہے جو ہر دو سال بعد اُن سائنسدانوں اور محققین کو دیا جاتا ہے جنہوں نے جدت طرازی اور تحقیقی کام کے ذریعے علم کی نئی راہیں کھولی ہوں۔
-
ایران، میناب میں "آم میلہ"
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹ایران کے جنوبی علاقے میں واقع میناب شہر میں آموں کی فصل تیار ہونے پر ایک دلچسپ میلہ برپا ہوتا ہے جس کی کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں۔
-
پرندوں کی دنیا
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۱پرندے ماحولیاتی نظام کے خاموش محافظ ہیں۔ وہ بیجوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر کے نئے پودے اگانے میں مدد دیتے ہیں، نقصان دہ کیڑوں کو کھا کر فصلوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ ان کی موجودگی حیاتیاتی تنوع (biodiversity) کو برقرار رکھتی ہے، اور ان کے بغیر قدرتی توازن بگڑ سکتا ہے۔ جہاں پرندے خوش ہوں، وہاں فطرت زندہ اور متحرک ہوتی ہے۔
-
امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی عزاداری میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے اتوار کی صبح مہربان امام حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مختلف طبقات کے ایک وسیع اجتماع سے ملاقات میں آٹھویں امام کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں ایرانیوں کا ولی نعمت قرار دیا۔
-
دھان کی کٹائی
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۳صوبہ مازندران میں دھان کی کٹائی کے مناظر
-
ستاروں کی بارش
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶ایران: ستاروں بھری رات کے کچھ خوبصورت مناظر
-
تہران میں اربعین پیدل مارچ
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۶ایران بھر میں اربعین حسینی کا غم نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ جہاں مقامات مقدسہ پر زائرین کا ہجوم ہے وہیں جابجا مجالس اور جلوسہائے عزا کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دارالحکومت تہران میں امام حسین اسکوائر سے حرم عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے حرم تک پیدل مارچ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
تہران کے آزادی اسکوائر میں "محرم شہر" کی روحانی تقریب کا انعقاد
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۵"محرم شہر" کی آئینی تقریب، ایامِ عزاداری امام حسینؑ(ع) کے موقع پر
-
جولائی 2025 کی منتخب تصاویر
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۱۵ایران بهر سے کچھ منتخب تصویرں