May ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۱۲ Asia/Tehran

کیا آپ جانتے ہیں کہ آل سعود اور اُس کے ٹکڑوں پر پلنے والے, یمنی مسلمانوں پر کیا کیا ظلم و ستم ڈھا رہے ہیں۔۔۔؟

عراقی عالِم و مجاہد، سید ہاشم الحیدری | 
کیا آپ جانتے ہیں،عالمی شیطانی طاقتوں کے  مفادات کا تحفظ  کرنے میں کونسی طاقتیں مصروف ہیں۔۔۔؟

کیا آپ جانتے ہیں ،یمن کے مظلوم مسلمان عوام دُنیا کی اِن شیطانی طاقتوں کے مقابلے میں اپنی ایمانی طاقت کے بل بوتے پر گذشتہ کئی سالوں سے بھوک ،افلاس ، دوائیوں کی قلت اور تمام تر مصائب و مشکلات کے باوجود کس طرح استقامت کا مظاہرہ کررہے ہیں ۔۔۔؟

ٹیگس