Jun ۰۷, ۲۰۱۹ ۱۴:۲۲ Asia/Tehran

حجتہ الا سلام والمسلین آقای پناہیان کے خطاب سے اقتباس حقیقی عشق کیسا ہوتا ہے۔۔۔؟

سچا عاشق کسے کہتے ہیں۔۔۔؟ کیا امام زمانہ(عج) اپنے عاشقوں سے عشق کرتے ہیں۔۔۔؟

حضرت یوسف علیہ السلام کی داستان میں پوشیدہ راز کیا تھا۔۔۔؟

حضرت یوسف کے واقعے کو بہترین داستان کیوں کہا گیا ہے۔۔۔؟

حضرت یعقوب نبیؐ کا حضرت یوسفؐ سے عشق کا حقیقی راز کیا تھا۔۔۔؟

کیا ہمارے امام بھی ہمارے عاشق ہوسکتے ہیں۔۔۔؟

کیا کربلا میں الہی عشق و عاشقی کے مناظر پائے جاتے ہیں۔۔۔؟

امام حسین اپنے اصحاب سے کتنا عشق کرتے تھے۔۔۔؟

امام علی علیہ السلام نے جنگ صفین میں اپنے کس صحابی سے عشق کا اظہار فرمایا۔۔۔؟

کیا ہم یوسفِ زہرا امام زمانہ(عج) سے حقیقی عشق کرتے ہیں کہ وہ بھی ہمارے عاشق بن جائیں۔۔۔؟

ٹیگس