Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۳ Asia/Tehran

حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے فضائل امام خمینی رضوان اللہ علیہ کی زبانی سننے کے لیے اِس مختصر ویڈیو کو ضرور دیکھیں۔ 

فَاطِمَۃُ بِضْعَۃُ مِنِّیْ فَمَنْ اَغْضَبَھَا اَغْضَبَنِیْ (حدیثِ نبویؐ)

فرزندِ زہرا امام خمینی رضوان اللہ علیہ، سیدہ صدیقہ جناب فاطمۃُ الزہرا کے کونسے فضائل کو برجستہ تریں فضائل کے عنوان سے بیان فرماتے ہیں؟

امام خمینی، امام جعفر صادق علیہ السلام سے کونسی معتبر حدیث نقل فرماتے ہیں؟

کیا جبرائیل امین کا ہر کسی پر نازل ہونا ممکن ہے؟

جبرائیل امین علیہ السلام کس سطح کے اشخاص پر نازل ہوتے ہیں؟

 

ٹیگس