Jul ۲۲, ۲۰۱۸ ۲۱:۲۰ Asia/Tehran
  • ایرانی جوانوں کی کشتی ٹیم نے ایشین چمپیئن شپ جیت لی

ایشیائی ملکوں کے جوانوں کی گریکو رومن کشتی کے مقابلے ایران کی ٹیم نے جیت لئے ہیں

ہندوستان میں ہونے والے ایشیائی ملکوں کے جوانوں کی کشتی کے مقابلے ایران کے پہلوانوں نے جیت لئے ہیں - ایران کے جوانوں کی کشتی ٹیم نے مجموعی طور پر سونے کے پانچ کانسی کے چار تمغے جیت کر فری اسٹائل کشتی کا مقابلہ جیت لیا - اس سے پہلے ایران کے جوانوں کی گریکو رومن کشتی ٹیم نے بھی نئی دہلی میں ایشین ینگ کشتی کا مقابلہ جیت لیا تھا - گریکو رومن کشتی مقابلے میں ایران نے سونے کے چھے چاندی کے تین اور کانسی کا ایک تمغہ حاصل کرکے دو سو پچیس پوائنٹ حاصل کئے تھے  -

ٹیگس