-
جنوبی لبنان پر صیہونی حکومت کا پھر ڈرون حملہ ، دو شہری شہید
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۴صیہونی حکومت کے ڈرون نے جنوبی لبنان کے ضلع صور کے علاقے القلیلہ پر فضائی حملہ کیا ہے۔
-
حماس : معاہدے کے دوسرے مرحلے پر عمل در آمد شروع
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۷حماس نے غزہ سمجھوتے کے دوسرے مرحلے کے اقدامات کے آغاز کی خبر دی ہے۔
-
اب صیہونی حکومت اپنے قیدیوں کی لاشوں پر سیاست کر رہی ہے ، ایک رپورٹ
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹غاصب صیہونی حکومت غزہ میں موجود اپنے قیدیوں کی لاشوں کو جنگ بندی معاہدے سے گریز یا تاخیر کے حربے کے طور پر استعمال کر رہی ہے۔
-
دشمن کو دوبارہ جنگ شروع کرنے کا کوئی موقع نہیں دیا جائے گا: حماس
Oct ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۸تحریک حماس کے رہنما خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ حماس جنگ بندی معاہدے پر کاربند ہے اور دشمن کو دوبارہ جنگ دوبارہ شروع کرنے کا کوئی بھی موقع نہیں دیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بات ایک انٹرویو میں کہی ہے۔
-
بین گویر:فلسطینیوں، حتی ان کے بچوں پر بھی فائرنگ کرو
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۱غاصب صیہونی حکومت کے اندرونی سلامتی کے وزیر ایتمار بین گویر نے غزہ کے یلو ریجن میں فلسطینی بچوں پر بھی فائرنگ کا حکم دے دیا ہے
-
محمد علی الحوثی: دشمن اگر ریڈ لائن کو پار کرنے کی جرات کرے گا تو یمن پوری طافت سے جواب دے گا
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۲یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہےدشمن اگر ریڈ لائن کو پار کرنے کی جرات کرے گا تو یمن پوری قوت کے ساتھ اس کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔،
-
غاصب اسرائیلی حکومت کو لبنان کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کی بنا پر سزا ملنی چاہئے: ایرانی وزارت خارجہ
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۹ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے لبنان پر غاصب صیہونی فوج کے وحشیانہ حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غاصب اسرائیلی حکومت کو لبنان کی جنگ بندی کی خلاف ورزی کئے جانے کی بنا پر سزا ملنی چاہئے۔
-
لبنان، ایران کے ساتھ بہترین تعلقات کو اہمیت دیتا ہے: لبنانی وزیرِاعظم نواف سلام
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۵لبنان کے وزیرِاعظم نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ بہترین تعلقات کو اہمیت دیتا ہے۔ یہ بات انھوں نے ایک انٹرویو میں کہی۔
-
قطر نے بھی غزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کرنے پر اسرائیل کی مذمت کردی
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۹موصولہ اطلاعات کے مطابق امیرِ قطر کی جانب سےغزہ جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کئے جانے پر مذمت کی گئی ہے۔
-
پاکستان: ٹی ٹی پی سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں
Oct ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۸پاکستان کے وفاقی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اسلام آباد تحریکِ طالبان پاکستان ٹی ٹی پی سے کسی بھی صورت میں مذاکرات نہیں کرے گا۔