-
کیا طالبان اور آر ایس ایس کی سوچ ایک ہے؟ راہل گاندھی نے مودی سے پوچھے کئی سوال، ہندوستانی خواتین کی توہین کا کون ہے ذمہ دار؟
Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۹راہل گاندھی نے پرینکا گاندھی کی پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے افغان وزیر کی پریس کانفرنس سے خواتین صحافیوں کی غیر موجودگی پر وزیراعظم مودی سے وضاحت طلب کی ہے۔
-
فزکس کے نوبل کے حقداروں کا اعلان ، امن کے نوبل کے کئی دعویدار!
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵فزکس کا نوبل انعام مشترکہ طور پر تین امریکی سائنسدانوں کو دیا گیا گیا ہے-
-
اقوام متحدہ: پوری دنیا میں خواتین کی صورت حال تشویش ناک
Oct ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۳۵اقوام متحدہ کی خواتین کے شعبہ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے دنیا بھر میں خواتین کی صورتحال پر شدید اظہار تشویش کیا ہے
-
حاملہ خواتین کے لئے پیراسیٹامول کا استعمال محدود کرنے کا ٹرمپ کا مشورہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۵حاملہ خواتین کے لئے پیراسیٹامول کے استعمال سے پرہیز کرنے کے امریکی صدر ٹرمپ کے مشورے نے عالمی سطح پر سائندانوں کو حیران کر دیا ہے
-
دشمن اسرائیل کی تہران کے رہائشی علاقوں پر فضائی جارحیت، بچوں اور خواتین سمیت متعدد افراد شہید و زخمی
Jun ۱۳, ۲۰۲۵ ۰۵:۵۵تہران کے بعض علاقوں میں فضائی دفاعی نظام فعال ہوگیا ہے ۔
-
ایشیا کپ میں ایرانی خواتین کی شاندار کارکردگی
Jun ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳ایرانی خواتین کی ہاکی ٹیم انٹرنیشنل ویمن آئس ہاکی کے ایشیا کپ 2025 میں دوسرے نمبر پر رہی۔
-
یہاں ہسپتال کے بیڈ تابوت بن جاتے ہیں
Jun ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷المعمدانی ہسپتال، جو غزہ کے قلب میں واقع قدیم ترین طبی مراکز میں سے ایک ہے، زمین بوس ہو گیا۔
-
ایرانی خاتون کھلاڑی نے ایشین کراٹے چیمپئن شپ پر قبضہ کیا
May ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۸ایرانی کھلاڑی آتوسا گلشاد نژاد نے پگاہ زنگنہ کی ٹریننگ میں اپنی کامیابیوں کو جاری رکھتے ہوئے ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
-
بنگلادیش میں خواتین کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۷بنگلادیش ميں مذہبی جماعتوں کے اتحاد نے خواتین کمیشن کی تحلیل کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جعفرایکسپریس حملہ: سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 190 مسافر بازیاب، 30 دہشتگرد ہلاک
Mar ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۰سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ عورتوں اور بچوں کی خود کُش بمباروں کے ساتھ موجودگی کی وجہ سے آپریشن میں انتہائی احتیاط برتی جا رہی ہے