• عالم اسلام میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری کا سوگ

    عالم اسلام میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری کا سوگ

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۰

    آج عراق ، ایران ، ہندوستان اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں فرزند رسول حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم شہادت اور ایام عزا کے آخری دن کی مناسبت سے مجالس عزا اور چپ تعزیئے نیز عماریوں کے جلوس برآمد کئے گئے۔

  • حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت، پوری دنیا عزادار

    حضرت امام حسن عسکری (ع) کی شہادت، پوری دنیا عزادار

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۰

    آج بروز بدھ آٹھ ربیع الاول کو فرزند رسول خدا حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت ہے آپ کو عراق کے شہر سامراء میں زہر دغا سے شہید کردیا گیا تھا۔

  • امام عسکریؑ جوانوں کے لیے نمونہ عمل/ ولی امرِ مسلمین

    امام عسکریؑ جوانوں کے لیے نمونہ عمل/ ولی امرِ مسلمین

    Nov ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۹:۰۰

    ولی امرِ مسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس - جوانوں کے لیے بہترین نمونہ عمل کون ہیں؟ وہ کونسے امام ہیں جن کے فضائل اغیار نے بھی پڑھے ہیں؟ انقلاب اسلامی، کیوں ایک سنہرا دور ہے؟

  • ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام

    ولادت فرزند رسول امام علی النقی علیہ السلام

    Aug ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۵:۰۰

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 15 ذی الحج ولادت با سعادت فرزند رسول حضرت امام علی النقی علیہ السلام کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • منقبت : عشقِ امام ہادی علیہ السلام / Farsi Sub Urdu

    منقبت : عشقِ امام ہادی علیہ السلام / Farsi Sub Urdu

    Aug ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۸:۳۲

    عشقِ امام ہادی علیہ السلام آئمہ معصومین علیہم السلام خدا کی صفات کے مظہر ہیں اور اِن سے عشق یعنی خدا کی صفات سے عشق ہے۔

  • عراق، متعدد داعشی دہشت گرد ہلاک

    عراق، متعدد داعشی دہشت گرد ہلاک

    Apr ۱۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۰

    عراقی فورسزنے داعش کے دہشت گردوں کے ایک گروہ کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ سامرا شہر میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔

  • فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا یوم شہادت

    فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا یوم شہادت

    Mar ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۴:۳۶

    فرزند رسول امام علی نقی علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران، عراق، لبنان، شام اور کئی دوسرے ممالک میں سوگواری و عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔

  • ولادت فرزند رسول  امام حسن عسکری علیہ السلام مبارک !

    ولادت فرزند رسول امام حسن عسکری علیہ السلام مبارک !

    Dec ۱۵, ۲۰۱۸ ۱۶:۱۴

    ولی امرِ مسلمین سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خطاب سے اقتباس - جوانوں کے لیے بہترین نمونہ عمل کون ہیں؟ وہ کونسے امام ہیں جن کے فضائل اغیار نے بھی پڑھے ہیں؟