-
دشمنوں کی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائیگا:ایران
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۲سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ہم اپنی طاقت کے عروج پر ہیں اور دشمنوں کی مہم جوئی کا سخت جواب دیا جائیگا
-
ایران کے خلاف دشمن کی مشترکہ سازش ناکام
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۵:۳۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خفیہ شعبے نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ایران میں ہونے والے حالیہ بلووں کی امریکی و صیہونی سازش کے بارے میں اہم اطلاعات فراہم کی گئی ہیں۔
-
دشمن میں ایران پر حملہ کرنے کی جُراٴت نہیں: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی
Jan ۲۴, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ایک اہم عہدیدار محمد اکبر زادے نے کہا ہے کہ دشمن میں ایران پر حملہ کرنے کی جُراٴت نہیں ہے۔
-
دشمن کسی بھی طور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے پر قادر نہیں، ہمارا ہاتھ ہتھیاروں کے ٹریگر پر ہے: آئی آر جی سی
Jan ۲۳, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۸سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے دشمن کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران پر کسی بھی ممکنہ حملے کی صورت میں فوری اور دندان شکن جواب دیا جائے گا، ساتھ ہی سپاہ نے واضح کیا ہے کہ دشمن کسی بھی طور اسلامی انقلاب کو نقصان پہنچانے پر قادر نہیں ہے۔
-
حالیہ دہشت گردانہ واقعات کی تحقیقات مکمل انصاف کے ساتھ کی جائیں گی : اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت، پارلیمینٹ اور عدلیہ کے سربراہوں کا مشترکہ بیان
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۹:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت، پارلیمینٹ اور عدلیہ کے سربراہوں نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ حالیہ دہشت گردانہ واقعات کی تحقیقات مکمل انصاف کے ساتھ کی جائیں گی اور اصل مجرموں اور دہشت گرد عناصر کو سخت سزا دی جائے گی۔
-
ایران میں عظیم الشان ریلیوں پر رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے خراج تحسین : ایرانی قوم نے دشمنوں کو اپنا وجود، اپنا حوصلہ اور اپنا تشخص بخوبی دکھا دیا ہے
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۲۳:۳۹قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے آج 12 جنوری کو پورے ملک میں زبردست ریلیاں نکالنے اور ایک تاریخ رقم کرنے کے عظیم الشان ایرانی قوم کے زبردست کارنامے کو خراج تحسین پیش کیا
-
پاکستانی شخصیات کا اعلان: تہران کبھی بھی یورپ اور امریکہ کی زور زبردستی کے سامنے نہیں جھکا ہے
Jan ۱۲, ۲۰۲۶ ۱۷:۲۵پاکستان کی متعدد اہم سیاسی و عوامی شخصیات نے امریکہ کی قیادت میں سامراجی طاقتوں کے سامنے ایران کی مزاحمت و جد و جہد کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
-
ایران میں مظاہرے ، پولیس کی بڑی کامیابی ، موساد کا ایجنٹ بلوائیوں کے درمیان گرفتار+ویڈيو
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۲اسلامی جمہوریہ ایران کی پولیس نے دارالحکومت میں ہنگاموں کے دوران اسرائیل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ایک ایجنٹ کی گرفتاری کی اطلاع دی ہے۔
-
دشمن کے مقابل نرمی کے اظہار سے سیکورٹی حاصل نہیں ہوسکتی: سپاہ پاسداران کے کمانڈر کے مشیر جنرل نقدی
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر کے مشیر جنرل محمد رضا نقدی نے کہا ہے کہ دشمن کے مقابل نرمی کے اظہار سے سیکورٹی حاصل نہیں ہوسکتی بلکہ دشمن کی جارحیت میں اضافہ ہی ہوگا۔
-
ایران: آئی آر جی سی کا کامیاب فوجی آپریشن، کئی دہشت گرد گرفتار
Dec ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۱۰سپاہ پاسداران کی قدس بیس نے ایران کے جنوب مشرقی ضلع سراوان میں ایک دہشت گرد سیل کو تباہ کر کے اس کے ارکان کو گرفتار کر لیا ہے۔