-
تاسوعائے حسینی کے موقع پر عالم اسلام سوگوار و عزادار
Sep ۰۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۵۹اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر میں آج نویں محرم یعنی تاسوعائے حسینی کی عزاداری پورے مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے اور دنیا کے لاکھوں عقیدت مند شہدائے کربلا کی یاد میں اشک غم بہا رہے ہیں اور سینہ زنی کر رہے ہیں۔
-
کچھ یوں شروع ہوا تھا شیراز کا سیلاب۔ ویڈیو
Apr ۰۳, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۳ایران کے معروف شہر شیراز میں آنے والا سیلاب کیسے شروع ہوا، دیکھئے اس ویڈیو میں!
-
شیراز میں نوروز کے مسافر
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۳۳فوٹو گیلری
-
شیراز، سیلاب سے تاثره مسافر اپنے شہروں کو روانہ
Apr ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صوبے خوزستان میں ایمرجنسی نافذ
Mar ۳۱, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۶ایران کے صوبے خوزستان میں سیلاب آنے کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے تحت ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔
-
شیراز،سیلاب میں جاں بحق ہو جانے والوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۲۰شیراز میں حالیہ سیلاب میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے ایک تعزیتی پروگرام منعقد ہوا جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
شیراز میں حالیہ سیلاب کے بعد بڑے پیمانے پر امدادی سرگرمیاں
Mar ۳۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۱۷فوٹو گیلری
-
ایران میں سیلاب کا قہر، امدادی کاروائیاں تیز + ویڈیو
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵گزشتہ روز ایران کے شہر شیراز میں شدید سیلاب کی وجہ سے سیاحوں سمیت 19 شہری جاں بحق اور متعدد افراد زخمی ہوئے جبکہ سیلابی ریلے سے شہر میں نقصانات بھی ہوئے.
-
ایرانی عوام کے اتحاد و یکجہتی نے دشمنوں کو مایوس کیا
Mar ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے ایران میں آنے والے سیلاب سے ایرانی عوام میں تفرقہ ڈالنے کیلئے دشمنوں کے پروپگنڈوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ دشمنوں کی خواہش کے بر خلاف اللہ تعالی نے وہ کام کیا جس سے دنیا نے ایرانی عوام کی یکجہتی و اتحاد کا مشاہدہ کیا۔
-
صدر ایران سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے
Mar ۲۷, ۲۰۱۹ ۲۰:۱۴صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا ہنگامی دورہ شروع کر دیا ہے اور پہلے مرحلے میں صوبے گلستان پہنچے ہیں۔