• امامِ انقلاب | امام خمینی (رح)  کی خصوصیت شہید سلیمانی کی نظر میں !

    امامِ انقلاب | امام خمینی (رح) کی خصوصیت شہید سلیمانی کی نظر میں !

    Jun ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۷

    آیئے اِس مختصر ویڈیو میں دیکھتے ہیں شہید قاسم سلیمانی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کے بارے میں کیا فرماتے ہیں۔ 

  • عشرۂ فجر کیلینڈر

    عشرۂ فجر کیلینڈر

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۶

    اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ اور عشرۂ فجر کی آمد پر، عشرہ فجر کیلینڈر آپ کو ان دس دنوں یعنی پہلی فروری سے ۱۱ فروری 1979کے دوران رونما ہونے والے واقعات سے روشناس کرائے گا۔

  • کرگل میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی تقریبات

    کرگل میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی تقریبات

    Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۴

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کا جشن

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کا جشن

    Feb ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی ٹاور پر سنہرا تمغہ آویزاں کر دیا گیا۔ ویڈیو

    جشن آزادی کی مناسبت سے آزادی ٹاور پر سنہرا تمغہ آویزاں کر دیا گیا۔ ویڈیو

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۲

    اسلامی جمہوریہ ایران کی کامیابی کی تینتالیسویں سالگرہ کا جشن اپنے عروج پر پہنچ چکا ہے۔ گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس کے دوران آزادی ٹاور پر ایک سنہرا تمغہ بھی آویزاں کیا گیا۔

  • اللہ اکبر کے نعروں سے گونچ اٹھا پورا ایران

    اللہ اکبر کے نعروں سے گونچ اٹھا پورا ایران

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲ ۲۱:۱۱

    اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر جمعرات اور جمعے کی درمیانی رات سارا ایران اللہ اکبر کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھا۔

  • انقلاب زندہ ہے! ۔ پوسٹر

    انقلاب زندہ ہے! ۔ پوسٹر

    Feb ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۹

    رہبر انقلاب اسلامی نے اپنے ایک خطبۂ جمعہ کے دوران دشمنان اسلام کو متنبہ کرتے ہوئے فرمایا: حاج قاسم سلیمانی کی شہادت نے ساری دنیا کو یہ بتا دیا کہ انقلاب زندہ ہے۔ بعض لوگ یہ ظاہر کرنا چاہتے تھے کہ ایران میں (اسلامی) انقلاب کا خاتمہ ہو چکا ہے، مر چکا ہے، زوال پذیر ہو چکا ہے، مگر ان کی شہادت نے یہ ثابت کر دیا کہ انقلاب زندہ ہے۔ (رهبر انقلاب اسلامی / 17/01/2020)

  • صدر اور کابینہ کے ارکان کی جانب سے بانی انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت

    صدر اور کابینہ کے ارکان کی جانب سے بانی انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت

    Feb ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲

    اسلامی جہموریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے بانی انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امام خمینی(رح) اللہ پر بھروسہ اور عوام کی طاقت و حمایت پر یقین رکھتے تھے اور انہوں نے اقتدار میں عوام کو بھرپور شراکت داری دی ۔