-
دہشت گرد اسرائیل کے حملے جاری، چار فلسطینی فٹبالر شہید، دنیا صیہونی جرائم پر تماشائی بنی ہوئی ہے!
Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۳۵غزہ پٹی کے شمالی اور جنوبی علاقے اور مغربی کنارے کے رام اللہ علاقے میں صیہونی فوج کے پے در پے زمینی اور ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں فوٹبال کے چار کھلاڑی اور ایک فلسطینی نوجوان شہید ہوگئے۔
-
نیتن یاہو کی ایک اور ہزیمت: مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے منصوبے کو روکنے پر مجبور
Oct ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۲غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے شدید علاقائی اور بین الاقوامی دباؤ اور مذمت کے بعد مقبوضہ فلسطین میں غرب اردن کے الحاق کے صیہونی پارلیمنٹ کے منصوبے پر روک لگا نے کا حکم دے دیا ہے۔
-
ایران فلسطینیی عوام کے بنیادی حقوق کے حصول کے ضامن ہر اقدام کی حمایت کرتا ہے: وزارت خارجہ
Oct ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ہر اس اقدام کی حمایت کا اعلان کیا ہے جو غزہ میں نسل کشی کی جنگ کے خاتمے، قابض فوجیوں کے انخلا، انسان دوستانہ امداد پہنچنے، فلسطینی قیدیوں کی قید سے رہائی اور فلسطینیوں کے بنیادی حقوق کی بازیابی کا ضامن ہو۔
-
غزہ کے زخموں پر سفارتی مرہم یا سیاسی سودے بازی؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۷میڈیا ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ بعض عرب و اسلامی ممالک نے غزہ پٹی کے لئے ڈونالڈ ٹرمپ کے منصوبے کا خیرمقدم کیا ہے
-
دہشتگرد صیہونی فوجیوں کی بربریت؛ غرب اردن میں عرب زبان ٹی وی چینل "العالم" کی ٹیم پر فائرنگ
Sep ۱۵, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷صیہونی فوجیوں نےغرب اردن میں ایران کے عرب زبان ٹی وی چینل العالم کی ٹیم پر فائرنگ کی ہے
-
غرب اردن میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں میں شدید لڑائی
Aug ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۳غرب اردن میں فلسطینی نوجوانوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی جاری ہے۔
-
ایران اور بنگلہ دیش کے وزراء خارجہ کی ٹیلیفونی گفتگو، صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۴وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے بنگلہ دیشی ہم منصب محمد توحید حسین سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے باہمی تعلقات اور علاقائی اور عالمی معاملات پر بات چیت کی ہے۔
-
غاصب صیہونی حکومت کی پارلیمنٹ کے فیصلے کی ایران، پاکستان اور حزب اللہ نے کی شدید مذمت، تماشا دیکھنے والوں کی بہت جلد آئے گی باری
Jul ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران ، پاکستان اور حزب اللہ لبنان نے غرب اردن اور درہ اردن پر غاصب صیہونی حکومت کے تسلط سے متعلق اسرائیلی پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے بل کی مذمت کی ہے۔
-
غزہ میں مظلوموں کا ساتھ نہ دیا، تو تاریخ ہمیں کبھی معاف نہیں کرے گی: الحوثی
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۱انصار اللہ یمن کے سربراہ نے غزہ کے حالات پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری مخصوصا امت مسلمہ سے اسرائیلی مظالم کے خلاف آواز بلند کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
غزہ ظلم اور نا انصافی کے مقابلے میں نا قابل تزلزل استقامت کی علامت, ایران
Jul ۲۴, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۲ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے امریکا اور اسرائیلی حکومت کو بدامنی اور بے ثباتی کی جڑ اور بین الاقوامی امن وسلامتی کے لئے بڑا خطرہ قرار دیا ہے۔