-
ایران: قم المقدسہ میں عظیم الشان بین الاقوامی "راہ مقاومت" کے زیرعنوان سیمینار کا انعقاد
Oct ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۵:۴۰قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہید سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ سیمینار کا مقصد اسلامی مزاحمتی تحریک کی اہمیت اور دینی و ملی شناخت کی حفاظت پر زور دینا تھا۔
-
حضرت معصومہ (س) کی شہادت کی مناسبت سے حرم مطہر کےمتولیوں،خادموں اور عوام کی عزاداری
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۲۳پیر کو یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی مناسبت سے حرمِ کریمہ اہلبیت(ع) اور قم کی شاہراہوں پر عزاداری کا انعقاد کیا گیا
-
یوم شہادت حضرت معصومہ(س) کے موقع پرحرم کریمہ اہلبیت میں عزاداری کا انعقاد
Oct ۱۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۰14 اکتوبر پیر کو یوم شہادت حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی مناسبت سے حرمِ کریمہ اہلبیت(ع) میں عزاداری کا انعقاد کیا گیا جس میں حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں نے بھی شرکت کی۔
-
ایران حضرت فاطمہ معصومہ(س) کےغم میں سوگوار و عزادار
Oct ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۷حضرت فاطمہ معصومہ(س) کی وفات کی مناسبت سے ان کے روضہ پاک پر سیاہ پرچم نصب کردیا گیا۔
-
حضرت امام حسن عسکری (ع) کی ولادت باسعادت کے موقع پر آپ کی چند نصیحتیں
Oct ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۰فرزند رسولۖ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر اسلامی جمہوریہ ایران سراپا جشن و سرور ہے۔
-
جشن آمد رسول اللہ ہی اللہ، بی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲دنیا کے دوسرے ممالک کی طرح پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں خاتم الانبیاء حضرت محمد مصطفی (ص) اور صادق آل محمد حضرت امام جعفر صادق علیہ الصلوات و السلام کی ولادت باسعادت کا جشن عقیدت و احترام اور مذھبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
اتحاد بین المسلمین کے داعی، فرزند خمینی عارف حسین الحسینی
Aug ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰شہید علامہ عارف حسین الحسینی کی 36 ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
-
پاراچنار میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام پر ایران کے بزرگ علماء نے کیا غم و غصہ کا اظہار، آیت اللہ نوری ہمدانی نے پاکستان حکومت سے کیا ایک خاص مطالبہ
Aug ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۱پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقے کرم میں واقع پارہ چنار میں تکفیری اوی سلفی دہشتگردوں کے ذریعے مسلسل شیعہ مسلمانوں کا قتل عام کیا جا رہا ہے۔ جس کے نتیجے میں بہت بڑی تعداد میں شیعہ مسلمان شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
آسمان میں گونجتی یا حسین کی صدا، ایران میں شب عاشور کی عزاداری
Jul ۱۵, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب عاشورائے حسینی کی مناسبت سے عزاداران مظلوم کربلا عزاداری اور سوگواری میں مصروف ہیں۔
-
قم میں مقیم نجفیوں کی مشعل گردانی کی روایتی رسم
Jul ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۸قم میں مقیم نجفیوں کی روایتی مشعل گردانی کی رسم ہر سال محرم کی 8، 9 اور 10 ویں شبوں کو روایتی ڈھول اور مشعلوں کی موجودگی کے ساتھ منعقد ہوتی ہے۔