-
ایران : اسرائیل میں ہمارے جاسوس ہیں، جلد ہی کامیابیوں کا اعلان کریں گے
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران میں انٹلی جنس کے وزیر نے صیہونی حکومت میں جاسوس ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جاسوس ہمیشہ رہے ہيں ، ہمارے بھی صیہونی حکومت میں جاسوس ہیں۔
-
اسرائیل کو صرف"امن" سے خطرہ لاحق ہے: سابق ایرانی وزیر خارجہ
Jul ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۹سابق وزیر خارجہ نے اپنے ایکس اکاؤنٹ پر لکھا ہے کہ جنگ، دہشت گردی، تخریب کاری، بلیک میلنگ.... ظاہر کرتی ہے کہ اسرائیل کے وجود کو صرف امن سے خطرہ لاحق ہے۔
-
ایران نے اپنا کام کردیا، اب امریکا کی باری: ڈاکٹر ظریف
Apr ۰۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۴محمد جواد ظریف نے سماجی رابطے کے ایکس پیج پر لکھا ہے کہ ایران نے صحیح انتخاب کیا ہے، اب امریکا کی باری ہے کہ علاقے اور دنیا کے بہتر مستقبل کی تعمیر کے لئے اس فیصلہ کن آزمائش ميں شرکت کرے۔
-
ایٹمی اسلحہ بنانا ہوتا تو بنا چکے ہوتے؛ اسٹریٹیجک امور میں صدر ایران کے مشیر
Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایران سیکورٹی خطرہ ہرگز نہیں ہے۔اگر تہران ایٹمی اسلحہ بنانا چاہتا تو بہت پہلے یہ کام ہوچکا ہوتا۔
-
لاس اینجلس میں لگی آگ کی تصویریں غزہ میں تباہ شدہ گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد دلاتی ہیں!
Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے اسٹریٹجک معاون نے کہا ہے کہ کیلیفورنیا کی تلخ تصویریں غزہ میں تباہ شدہ گھروں، اسکولوں اور اسپتالوں کی یاد تازہ کرتی ہیں۔
-
جنگ کا دائرہ پھیلانے کی سازش میں خود صیہونی حکومت پھنس گئی: ایران
Sep ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۴ایران کے اسٹریٹیجک امور کے نائب صدر نے حزب اللہ لبنان کی دفاعی توانائی پر زور دیتے ہوئے کہ جس نے اب تک صبر و تحمل سے کام لیا ہے، کہا کہ یہ فریضہ عالمی برادری کا ہے کہ وہ دفاع پر حزب اللہ کے مجبور ہونے سے قبل مداخلت کرے ورنہ پھر صورتحال کنٹرول سے باہر ہو جائے گی۔
-
ایران میں یورینیم افزودگی کے حوالے سے آئی اے ای اے کا نیا دعویٰ
Sep ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۱۶جوہری توانائی کی عالمی ایجنسی آئی اے ای اے نے ایک بار پھر ایران میں یورینیم افزودگی سے متعلق نئے دعوے کئے ہیں۔
-
وزارت خارجہ میں جواد ظریف کی الوداعی تقریب
Aug ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کی عمارت میں سفارت کاروں اور اس وزارت خانے کے عہدیداروں کی موجودگی میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں ایران کے نئے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف کی وزارت امور خارجہ میں آٹھ سالہ کارکردگی پر ان کا شکریہ ادا کیا اور نہایت ہی احترام اور محبت آمیز ماحول میں ان کو رخصت کیا۔
-
جواد ظریف کے ساتھ جاپان کے وزیرخارجہ کی ملاقات
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۳:۲۳جاپان کے وزیر خارجہ موتگی توشی متسو نےاپنے دورۂ تہران میں اتوار کی صبح اپنے ایرانی ہم منصب محمد جواد ظریف سےملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں ایران اور جاپان کے تعلقات کے علاوہ اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
جاپانی وزیر خارجہ کی ایرانی اعلی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵جاپان کے وزیرخارجہ نے اپنے دورہ تہران میں اعلی ایرانی عہدیداروں سے اپنی ملاقاتوں میں اہم ترین علاقائی اور بین الاقوامی معاملات پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا ہے۔