ایران اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ نے باہمی تعلقات علاقے کے حالات خاص طور سے افغانستان کی صورت حال کے بارے میں گفتگو کی
ایران کے وزیر خارجہ نے پاکستان، ترکی، عمان اور جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر عید الضحی کی مبارک باد اور مختلف مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
چین نے کہا ہے کہ ایران کی نئی حکومت کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کے فروغ، دوستانہ تبادلوں اور تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لئے تیار ہیں۔
سحر نیوز رپورٹ
ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکی پابندیوں کو لاحاصل اور بے سود قراردیتے ہوئے امریکی صدر کو ان اعدادو شمار پر نگاہ ڈالنے کا مشورہ دیا ہے جو تہران کے خلاف امریکی پابندیوں کے غیر موثر ہونے کی نشاندھی کر رہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران اور استقامتی فلسطینی محاذ نے عوامی محاذ برای آزادی فلسطینی کے سربراہ احمد جبرئیل کے انتقال پر گہرے صدمے کا اظہار کیا ہے۔
تہران کی میزبانی میں ہونے والے دو روزہ بین الافغان اجلاس کے اختتام پر ایک چھ نکاتی بیان جاری کیا گیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں بین الافغان اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔ افغان گروہوں نے ایران ان مذاکرات کی میزبانی کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا ہے۔