-
روز جمعہ سے مخصوص امام زمانہ (عج) کی زیارت ۔ متن+آڈیو
Feb ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۰روز جمعہ کے ذکر: ۱۰۰ مرتبہ محمد و آل محمد پر صلوات۔
-
زیارت اربعین کی اہمیت
Oct ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۰:۲۵بیسویں صفر کا دن امام حسین علیہ السلام کے چہلم کا دن ہے ۔
-
کربلائے معلیٰ کی شاندار فضائی ویڈیو
Oct ۱۱, ۲۰۱۸ ۱۳:۵۲فضا سے لی گئی کربلا کی خوبصورت فوٹیج!
-
زیارت امام حسین، زیارت وارثہ ۔ آڈیو+متن
Sep ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۲:۵۹امام حسین علیہ السلام کی مخصوص زیارت وارثہ ملاحظہ ہو!
-
امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مخصوص صلوات ۔ آڈیو
Sep ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۳آسمان امامت و ولایت کے ساتویں آفتاب عالمتاب فزند رسول حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت پر آپؑ کی مخصوص زیارت و صلوات ملاحظہ فرمائیں!
-
زیارت امام علی نقی علیہ السلام ۔ آڈیو
Aug ۲۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۴۹حضرت امام ہادی (ع ) کی ولادت با سعادت بعض مورخین کے مطابق 15 ذی الحجہ سنہ 212 ہجری جبکہ بعض مورخین نے ولادت کی تاریخ 2 یا 5 رجب ذکر کی ہے۔
-
کریمۂ اہلبیت (ع) کی آمد مبارک ہو!
Jul ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۲پہلی ذیقعدہ سنہ 173 ہجری کو کریمہ اہل بیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی ولادت با سعادت مدینۂ منورہ میں ہوئی۔ اور گیارہ ذیقعدہ کو آپ کے برادر بزرگوار حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے اس دنیا میں آنکھیں کھولیں۔ ان دس دنوں کو ایران میں عشرۂ کرامت کا عنوان دیا جاتا ہے۔
-
زیارت امین اللہ
Jun ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۶زیارت امین اللہ
-
زیارت حضرت فاطمہ زہرا (س) ۔ آڈیو
Jan ۳۰, ۲۰۱۸ ۲۰:۲۰بعض روایات کی بنا پر صدیقہ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کی شہادت مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے ۷۵ دن کے بعد ہوئی۔اس طرح ۱۳ جمادی الاولیٰ سنہ ۱۱ ہجری کو بنت رسول کی شہادت واقع ہوئی۔
-
آہ! کریمہ (س) نہ رہیں! ۔ تصاویر
Dec ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۸۱۰ ربیع الثانی سنہ ۲۰۱ ہجری کو کریمۂ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ (س) کی وفات ہوئی۔ اسی مناسبت کے پیش نظر قم میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔