-
ایرانی نوجوانوں کی تائیکوانڈو ٹیم نے عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۶ایرانی نوجوان لڑکوں کی ٹیم نے تین طلائی تمغے، ایک چاندی کا تمغہ اور دو کانسی کے تمغے جیت کر پہلی انڈر ٹوئنٹی ون عالمی تائیکوانڈو چیمپئن شپ جیت لی ہے۔
-
ورلڈ انڈر21 تائیکوانڈو چیمپئن شپ، ایرانی کھلاڑی کا گولڈ میڈل
Dec ۰۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۴۲ایرانی کھلاڑی امیر رضا غلامی نے اسپینش حریف کو فائنل میں 2-0 سے شکست دے کر مردوں کے 80 کلوگرام مقابلے میں گولڈ میڈل حاصل کیا۔
-
گلین میکسویل نے آئی پی ایل کو کہا الوداع، مداحوں کے نام ’انسٹاگرام‘ پر لکھا جذباتی پیغام
Dec ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۰آسٹریلیا کے مایہ ناز آل راؤنڈر گلین میکسویل نے منگل (2 دسمبر) کو اچانک انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔
-
مصر: کراٹے کے عالمی مقابلے، ایران کی خاتون کھلاڑی نے گولڈ میڈل اپنے نام کیا
Dec ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۱۵مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے مقابلوں میں ایران کی خاتون کھلاڑی آتوسا گلشاد نژاد نے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔
-
جنوبی افریقہ نے ہندوستان کو شکست دے کر 25 سال بعد اس کی سرزمین پر سیریز اپنے نام کر لی
Nov ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۷ہندوستان کو جنوبی افریقہ نے ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کی بدترین شکست دے کر سیریز دو صفر سے اپنے نام کر لی۔
-
اسلامی یکجہتی گیمز: 800 میٹر دوڑ میں ایرانی کھلاڑی نے جیتا سونے کا تمغہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۰۶ایرانی کھلاڑی امیریان نے اسلامی یکجہتی گیمز میں 800 میٹر دوڑ میں سونے کا تمغہ جیت لیا۔
-
ایران کی خاتون باکسر کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
Nov ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۵رہبر انقلاب اسلامی نے تھائی باکسنگ میں میڈل اپنے نام کرنے والی خاتون کھلاڑی کے نام پیغام میں کہا کہ آپ کا ایمان اور حوصلہ سونے سے زیادہ قیمتی ہے۔
-
نہ کلین بولڈ، نہ کیچ اور نہ ہی ایل بی ڈبلیو پھر بھی بلے باز آؤٹ، کرکٹ کی تاریخ کا عجیب و غریب واقعہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۵۷ہندوستان کے شہر سورت میں رنجی ٹرافی پلیٹ لیگ میچ میں بلے باز لمابم اجے سنگھ کرکٹ کی تاریخ میں انوکھے طریقے سے آؤٹ ہوئے ہیں۔ نہ کسی نے کیچ پکڑا، نہ کلین بولڈ اور ہی ایل بی ڈبلیو بھی نہیں ہوئے پھر بھی آؤٹ۔
-
اسلامی گیمز: ایرانی کھلاڑیوں کا زبردست کارکردگی کا مظاہرہ
Nov ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۶:۴۴ایرانی کھلاڑیوں نے اسلامی یکجہتی گیمز کے گیارہویں دن سونے اور چاندی کے دو دو اور کانسی کا ایک تمغہ جیت کر ایک بار پھر زبردست اور نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
سعودی عرب میں اسلامی ممالک کے کھیلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکردگی
Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۶سعودی عرب میں جاری اسلامی ممالک کے کھیلوں میں ایرانی کھلاڑیوں کے ہاتھوں تمغوں کی جیت کا سلسلہ جاری ہے۔