Dec ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۷ Asia/Tehran
  • ایک حماقت سے ساری دنیا فلسطینی ہو گئی! ۔ تصاویر

دنیا بھر میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت اور اسرائیل و امریکا کی مخالفت میں ہونے والے اعتراضات کی تصاویر ملاحظہ کیجئے!

چند روز قبل بیت المقدس سے متعلق امریکی صدر کے احمقانہ بیان نے ایک بار پھر صرف عالم اسلام ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے عوام کو فلسطین اور بیت المقدس کے مسئلہ کی جانب متوجہ کرکے انہیں اس پلیٹ فارم پر متحد کر دیا اور فلسطین ایک بار پھر شہہ سرخیوں میں نظر آنے لگا۔

ٹیگس