Jul ۱۰, ۲۰۱۹ ۱۷:۰۹ Asia/Tehran
  • جان لیوا امریکی طیارے ! - تصاویر

ملیشیا اور ایتھوپیا میں پیش آنے والے جان لیوا حادثوں  کے بعد بہت سے ممالک "بوئنگ" کے بنائے ہوئے 737 max ماڈل کے  ان طیاروں کے  استعمال سے گریز کر رہے ہیں،جسکے سبب دسیوں کی تعداد میں یہ بظاہر پیشرفتہ امریکی  طیارے  کھڑے خاک کھا رہے ہیں۔

واضح رہے کہ "بوئنگ"، طیارے بنانے والی امریکہ کی مایہ ناز کمپنی سمجھی جاتی ہے جسے حالیہ چند مہینوں میں خاصا نقصان اٹھانا پڑا ہے۔

ٹیگس