Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹ Asia/Tehran
  • مشرقی برطانیہ میں ہولناک دھماکا

مشرقی برطانیہ میں ایک ہولناک دھماکا ہوا ہے

برطانوی ذرائع ابلاغ نے جمعرات کو پولیس کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ سافک شہر کے ایئرپورٹ کے قریب ایک ہولناک دھماکا ہوا ہے ۔ابھی اس واقعے میں ہلاک اورزخمی ہونے والوں کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں ۔آتش زدگی کا واقعہ فائبرگلاس کے ایک کارخانے میں پیش آیا ہے ۔ عینی شاہدین نے دو ہولناک دھماکوں کی آوازیں سنی جانے کی خبر دی ہے۔آگ پر قابو پانے کے لئے فائربریگریڈ کا عملہ جائے وقوعہ پرپہنچ چکا ہے۔

ٹیگس